Suffyan Bagga Arain Official

Call Website Contact the organization

Suffyan Bagga Arain Official Bisnsman Mehrabpur

13/09/2026
ذہن میں آزادی، الفاظ میں یقین اور روح میں فخر — یومِ آزادی مبارک!Freedom in the mind, faith in our words, and pride in o...
13/08/2026

ذہن میں آزادی، الفاظ میں یقین اور روح میں فخر — یومِ آزادی مبارک!
Freedom in the mind, faith in our words, and pride in our souls—Happy Independence Day!"

کتنا بلند مرتبہ پایا حسین نے راہِ خدا میں گھر کو لٹایا حسین نےکیسے بیاں ہو حضرتِ شبیر کا مقام بے حد بلند مرتبہ پایا حسین...
22/06/2026

کتنا بلند مرتبہ پایا حسین نے
راہِ خدا میں گھر کو لٹایا حسین نے
کیسے بیاں ہو حضرتِ شبیر کا مقام
بے حد بلند مرتبہ پایا حسین نے
چھوڑی نا وقتِ نزع بھی شبیر نے نماز
سجدے میں رکھ کے سر کو کٹایا حسین نے
جاری تھی لبِ حسین پہ تلاوت قرآن کی
کلام خدا اس حال میں سنایا حسین نے
آلِ نبی کی شانِ تلاوت تو دیکھیے
نیزے کی نوک پہ قرآں سنایا حسین نے
کربل کی خاک پہ نثار جاوں میں بار بار
خونِ رسول اِس کو پلایا حسین نے
چہرے کا دیکھ کہ سکون ہوتا ہے یہ گماں
نانا کا وعدہ خوب نبھایا حسین نے
چھوڑا قلم یہ کہ کر شاہ میرؔ برملا
دین رسول پاک کو بچایا حسین نے

Address

New Twon Mehrabpur
Mehrabpur
0242

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Suffyan Bagga Arain Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Suffyan Bagga Arain Official:

Shortcuts

Share