Malik abrar official

Malik abrar official Pakistan threek e insaf

15/10/2026

"عمران خان کی حکومت ختم کردو، اس کا بیانیہ ختم ہوجائے گا"نہیں ہوا۔۔۔۔۔۔"عمران خان پر کیسز بنادو، اس کا بیانیہ ختم ہوجائے...
15/10/2026

"عمران خان کی حکومت ختم کردو، اس کا بیانیہ ختم ہوجائے گا"

نہیں ہوا۔۔۔۔۔۔

"عمران خان پر کیسز بنادو، اس کا بیانیہ ختم ہوجائے گا"

نہیں ہوا۔۔۔۔۔۔

"عمران خان کو جیل میں ڈال دو، اس کا بیانیہ ختم ہوجائے گا"

نہیں ہوا۔۔۔۔۔۔

"عمران خان کی پارٹی سے نشان چھین لو، اس کا بیانیہ ختم ہوجائے گا"

نہیں ہوا۔۔۔۔۔۔۔

"عمران خان کی بیوی کو بھی جیل میں ڈال دو، اس کا بیانیہ ختم ہوجائے گا"

نہیں ہوا۔۔۔۔۔۔

"عمران خان کی کوئی بات، کوئی ویڈیو باہر نہ آنے دو، اس کا بیانیہ ختم ہوجائے گا"

نہیں ہوا۔۔۔۔۔۔

‏پی ٹی آئی ایک دہشت گرد جماعت ہے جو یونیورسٹیاں بناتی ہے۔ صحت کارڈ پر مفت علاج دیتی ہے۔ جس کا بانی تین بڑے کینسر اسپتال ...
15/10/2026

‏پی ٹی آئی ایک دہشت گرد جماعت ہے جو یونیورسٹیاں بناتی ہے۔ صحت کارڈ پر مفت علاج دیتی ہے۔ جس کا بانی تین بڑے کینسر اسپتال بناتا ہے۔ لنگر خانے اور پناہ گاہیں بناتا ہے۔

صحافی ثمینہ پاشہ

کراچی میں DHA سٹی میں 30 ارب روپے کی لاگت سے بننے والا یہ میگا ہسپتال پاکستان کا سب سے بڑا کینسر ہسپتال ہوگا۔یہ 10 لاکھ ...
15/10/2026

کراچی میں DHA سٹی میں 30 ارب روپے کی لاگت سے بننے والا یہ میگا ہسپتال پاکستان کا سب سے بڑا کینسر ہسپتال ہوگا۔

یہ 10 لاکھ اسکوائر فٹ پر محیط ہے، جو لاہور برانچ سے دوگنا بڑا ہے۔

یہاں 75 فیصد سے زیادہ مریضوں کا علاج بالکل مفت، عالمی معیار کے مطابق کیا جائے گا۔

پاکستان جنوبی ایشیا میں بھوک کے لحاظ سے پہلے نمبر پر آگیا۔ عالمی بھوک انڈیکس 2026 کی رپورٹ میں ہوشربا انکشافات۔
15/10/2026

پاکستان جنوبی ایشیا میں بھوک کے لحاظ سے پہلے نمبر پر آگیا۔ عالمی بھوک انڈیکس 2026 کی رپورٹ میں ہوشربا انکشافات۔

اگر گورنر راج کو برقرار بھی رکھا جاتا ہے تو سہیل آفریدی کو وزیر اعلیٰ کے عہدے سے سبکدوش نہیں کیا جا سکتا، سلمان اکرم راج...
15/10/2026

اگر گورنر راج کو برقرار بھی رکھا جاتا ہے تو سہیل آفریدی کو وزیر اعلیٰ کے عہدے سے سبکدوش نہیں کیا جا سکتا، سلمان اکرم راجہ

شوکت خانم اسپتالوں کے چیف میڈیکل آفیسر ڈاکٹر عاصم یوسف کے مطابق، کراچی میں شوکت خانم میموریل کینسر اسپتال 29 دسمبر 2026 ...
14/10/2026

شوکت خانم اسپتالوں کے چیف میڈیکل آفیسر ڈاکٹر عاصم یوسف کے مطابق، کراچی میں شوکت خانم میموریل کینسر اسپتال 29 دسمبر 2026 کو کھولنے کا منصوبہ ہے۔ ڈی ایچ اے سٹی کراچی میں قائم یہ تقریباً 30 ارب روپے کا منصوبہ نیٹ ورک کا تیسرا اور سب سے بڑا کینسر اسپتال ہوگا، جہاں تشخیص اور علاج کی سہولیات ایک ہی جگہ فراہم کی جائیں گی۔

بشارت راجہ کا بلاول بھٹو پر سخت طنز: تقریر کچھ، ووٹ کچھ!سینئر صحافی بشارت راجہ کے مطابق، بلاول بھٹو زرداری نے قومی اسمبل...
14/10/2026

بشارت راجہ کا بلاول بھٹو پر سخت طنز: تقریر کچھ، ووٹ کچھ!

سینئر صحافی بشارت راجہ کے مطابق، بلاول بھٹو زرداری نے قومی اسمبلی میں تقریر کرتے ہوئے شہباز شریف سے خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی ختم کرنے کی درخواست کرنے کا کہا، لیکن تقریر ختم ہونے کے بعد جب ایمرجنسی کی توثیق کے لیے ووٹنگ ہوئی تو مبینہ طور پر سب سے پہلے ہاتھ بلاول بھٹو نے کھڑا کیا۔

کرکٹ کے میدان میں عمران خان پاکستان کے کپتان، میچ ونر اور وہ رہنما تھے جنہوں نے 1992 میں قومی ٹیم کو ورلڈ کپ کی تاریخی ف...
14/10/2026

کرکٹ کے میدان میں عمران خان پاکستان کے کپتان، میچ ونر اور وہ رہنما تھے جنہوں نے 1992 میں قومی ٹیم کو ورلڈ کپ کی تاریخی فتح سے ہمکنار کیا۔ ان کا اعتماد، کرشماتی شخصیت اور قیادت انہیں دنیا کی نمایاں کھیلوں کی شخصیات میں شامل کرتی تھی۔

14/10/2026

Address

22
Mianwali
MIANWALI

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Malik abrar official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share