Syed Ali Gilani offcial

Syed Ali Gilani offcial

Share

تو انقلاب کی آمد کا انتظار نہ کر،

جو ہو سکے تو ابھی انقلاب پیدا کر

Photos from Imran Khan's post 30/11/2022
27/11/2022

اعظم سواتی کی تنقید سے اتنا خوف کہ انھیں پھر گرفتار کر کیا گیا، اگر آپ لوگوں کو غیر قانونی طور پر گراغوء کریں گے ان پر تشدد کریں گے ان کی خواتین کی ویڈیوز بنائیں گے تو ان سے آپ خوفزدہ ہونے کی توقع کرتے ہوں گے لیکن اب معاملہ خوف سے نکل گیا ہے ایسے ہتھکنڈے صرف نفرتیں پیدا کریں گے رہنما تحریک انصاف فواد چوہدری

27/11/2022
27/11/2022
27/11/2022

میں جب اللّٰہ کے پاس جاؤں گا تو میں کم از کم یہ کہ سکوں گا کہ میں نے اپنی قوم کو ان کے حقوق کے لیے جگانے کی پوری کوشش کی۔ چیئرمین عمران خان

27/11/2022

اعظم سواتی
کو دوبارہ گرفتار کر لیا گیا

26/11/2022

شکریہ پاکستان

26/11/2022

‏ اللّٰہ کی شان دیکھیں کہ بارہ لوگوں کو گولیاں لگیں اور کوئی ایک بھی جان سے نہیں گیا،اگر صحیح معنوں میں زندگی گزارنی ہے تو خود کو موت کے خوف سے آزاد کریں۔ چیئرمین عمران خان

26/11/2022

Want your business to be the top-listed Government Service in Mianwali?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address

خیام غوثیہ گیلانیہ پیرسید تجمل شاہ چکنمر 5 ڈی بی
Mianwali
42200