14/08/2022
محبت امن ھے اور امن کا پیغام پاکستان پاکستان مائینز لیبر ویلفئیر آفس میانوالی بمقام مکڑوال میں 75 سالہ جشن آزادی کی تقریب
Mines and Minerals Department
14/08/2022
محبت امن ھے اور امن کا پیغام پاکستان پاکستان مائینز لیبر ویلفئیر آفس میانوالی بمقام مکڑوال میں 75 سالہ جشن آزادی کی تقریب
تعلیم سکھاتی ہے جینے کا سلیقہ ۔۔۔۔۔۔۔
سال 2021-22 کے دوران کان کنوں کو ان کے نواحی علاقوں میں زیر تعلیم بچوں کے تعلیمی وظائف کیلیے مختص رقم/ بجٹ میں سو گنا تک اضافہ کیا گیا. #
اس سال 13 کروڑ 66 لاکھ روپے کی خطیر رقم سے پنجاب بھر میں تقریبا 9000 مائن مزدورں کے بچوں کو تعلیمی وظائف جاری کیے گئے
ضلع میانوالی کے کانکنان کے 888 بچوں کیلیے 1کروڑ 20 لاکھ 63 ہزار روپے کے تعلیمی وظائف جاری کیے گئے ہیں .
اسی سلسلہ میں آج مورخہ 07 جولائی 2022 بروز جمعرات پنجمن آفس میانوالی کے 31 کانکنان میں چیک تقسیم کرنے کی تقریب PUNJMIN آفس میانوالی میں منعقد ھوئی ، تقریب میں پراجیکٹ مینیجر انجینئر امیر عباس بلوچ، ایڈمن افیسر کوثر حیات خان شہباز خیل، خان محمد اکاؤنٹنٹ ، مسز رقیہ بی بی اسسٹنٹ، رب نواز مائینز لیبر ویلفیئر آفیسر میانوالی اور ملک امتیاز حسین وائس چیئر مین لیبر یونین PUNJMIN میانوالی نے شرکت کی اور کان کنوں کی فلاح و بہبود کے لیے مائنیز لیبر ویلفئیر کمشنریٹ پنجاب کی شاندار خدمات کو خراج تحسین پیش کیا اور تعلیمی وظائف فراہم کرنے پر مائینز لیبر ویلفیئر کمشنر پنجاب کا شکریہ ادا کیا.
02/07/2022
ڈینگی آگاہی مہم کے سلسلہ میں جناب عبد الرشید صاحب ڈپٹی مانئیز لیبر ویلفئیر کمشنر پنجاب لاھور ہمراہ رب نواز مائنز لیبر ویلفیئر آفیسر میانوالی اور جناب مہر خان صاحب ھیڈ ماسٹر صاحب مانئیز لیبر ویلفئیر سکول مکڑوال کے زیر نگرانی مانئیز لیبر ویلفئیر آفس مکڑوال میں ھونے والی واک کی تصویری جھلکیاں
02/07/2022
02/07/2022
Stipend scholarships 2021-22 cheque distribution ceremony held on 02.7.2022 at Mines Labour Welfare Hospital, Makerwal District Mianwali, Mr. Abdul Rashid Deputy Mines Labour Welfare Commissioner, Punjab Lahore as Chief Guest distributed more than 300 cheque of scholarship among the workers in the presence of Engr. Arshad Naveed, Project Manager MCL, Makerwal and Haji Massawar Hussain Member Miners Welfare Board M/s MCL Makerwal District Mianwali
| Monday | 09:00 - 16:00 |
| Tuesday | 09:00 - 16:00 |
| Wednesday | 09:00 - 16:00 |
| Thursday | 09:00 - 16:00 |
| Friday | 09:00 - 16:00 |
| Saturday | 09:00 - 16:00 |