Pti unit Mainawali

Pti unit Mainawali

Share

this page is official news of PTI worker every in the country

08/07/2026

بلیو پاسپورٹ کے پروٹوکول کے اخراجات ان کا باپ ادا کرے گا اس کمینے کو کوئی بتائے کہ اسکے اخراجات عوام کی جیب سے جائیں گے۔۔
عوام کے پیسے پہ تم لوگ عیاشی کرو اور پھر ڈٹھائی کے ساتھ بکواس بھی کرو کہ عوام کو کیا مسئلہ ھے۔
رکن اسمبلی چاہے اے این پی کا ہو یا پی ٹی آئی کا،ہم تمہیں عوام کے پیسے پہ عیاشی نہیں کرنے دیں گے یہ تمہارے باپ کا پیسہ نہیں ھے۔

07/07/2026

🚨 مظفرآباد کی صورتحال🚨
دولائ کے مقام پر ایف سی نے کشمیر پولیس کے اہلکاروں پر فائرنگ شروع کردی 5 کشمیر پولیس کے اہلکار شہید جبکہ 13 ایف سی اہلکاروں کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔
آپس میں لڑائی جاری

06/07/2026

⭕️ پاکستانی فوج کے ایک اڈے پر بلوچ علیحدگی پسندوں کی جانب سے مبینہ طور پر بارود سے بھرے ٹرک کے ذریعے خودکش حملے کی ویڈیو۔
🔸️ بتایا جا رہا ہے کہ اس حملے میں کم از کم 30 پاکستانی فوجی شہید ہوئے ہیں۔
🔸️ پوسٹ کے مطابق، دھماکے کی شدت انتہائی شدید تھی۔
ایرانی میڈیا

06/07/2026

یہ لاہور ہائیکورٹ کا جج جسٹس مسعود عابد نقوی ہے اور یہ آج مؤرخہ06 جولائی 2026 کو ریٹائر ہوگیا ہے
اس نے 12 سال بطور جج کام کیا ہے اور 12 سالوں میں اس نے صرف 69 فیصلے دئیے ہیں، اگر ان کی ماہانہ تنخواہ کے حساب سے دیکھا جائے تو پاکستان کی قوم کو انکا ایک فیصلہ تقریباً 1 کروڑ روپیوں میں پڑا ہے
اب جج صاحب ریٹائر ہوگئے ہیں تو آج سے اِن کو 20 لاکھ روپے پینشن، 150 لیٹر ماہانہ مفت پیٹرول، 800 یونٹ ماہانہ مفت بجلی، پانی کی مفت فراہمی، 800 ماہانہ مفت لوکل کالز، اور ڈرائیور ملے گا، یہ سہولیات جج صاحب کے ساتھ اِن کی قبر میں جانے تک چلیں گی

سونے پہ سہاگہ یہ کہ اگر اب ریٹائرمنٹ کے بعد کسی ٹریبونل کے رکن منتخب ہوگئے تو یہ ساری سہولیات اور مراعات ڈبل ہوجائیں گی

06/07/2026

کم از کم پناہ گاہوں پر سیاست نہیں کرنی چاہئے تھی۔۔!
کیا مسئلہ تھا حکومت کو خان کے دور میں بنائی گئیں پناہ گاہوں سے؟ شاید یہ کہ وہ خان نے بنائی تھیں۔ یقین کیجئے اس کا نام صرف " پناہ گاہ " تھا نا کہیں خان کی تصویر تھی نا نام ، لیکن وہ ان جیسے بہت سے غریب لوگوں کے لیے اغوش تھیں۔

ساہیوال میں پناہ گاہ گرا کر وہ حصہ بھی ساہیوال کلب میں شامل کر لیا گیا یعنی ایلیٹ کو نواز گیا۔ اس وقت بڑی تکلیف تھی کلب کو جب اس حصہ پر خان نے پناہ گاہ بنایا تھا۔
آپ نے اپنے لیے جہاز لے لئے غریب سے پناہ گاہ چھین لی اور غریب کا بچہ فٹ پاتھ پر سو رہا ہے۔

02/07/2026

ایک طرف تو اس ملک کے اندھے قانون اور فوجی حکومت نے جی ایچ کیو میں خود توڑ پھوڑ کر کے اس کے جرم میں سینکڑوں پی ٹی آئی کے کارکنان اور لیڈروں کو قید کر رکھا ہے الزام یہ لگا کے انہوں نے فوج سے بغاوت کی ہے دوسری طرف نہال ہاشمی جو واضح الفاظ میں اسمبلی میں کھڑے ہو کے کہہ رہا ہے اس فوج نے ایک انچ زمین فتح نہیں کی نام کے ایٹم بمب ہیں اس کو سندھ کا گورنر بنا دیا گیا ہے تو یہ دوہرا معیار کیوں یا تو اس کو بھی جیل میں ہونا چاہیے ملک سے غداری کے الزام میں یا پھر باقیوں کو بھی باہر نکال کے ان سے میدان میں مقابلہ کرنا چاہیے مگر یہ ہمت یہ کبھی نہیں کریں گے کہ شیر کو کھلا چھوڑ دیں

01/07/2026

ھم بھی صاحب پوسٹ کی پیروی میں
اپنے حصے کے 21 روپے شریف فیملی کیلیئے ڈونیٹ کرتے ھیں
ھم نے ڈونیٹ کرتے وقت یہ بھی تحریر کردیا ھے کہ ھمارے یہ پیسے دختر نیک اختر کے علاع کیلیئے ھمہ وقتی حاضر رھیں گے۔

۔🤣🤣🤣🤣🤣🤣

01/07/2026

باپ نے نابالغ بیٹی سے زیادتی کی سی سی ڈی نے مار دیا تالیاں پیٹتے رہے۔ پھر پتہ چلا جھوٹ تھا بے گناہ شخص مارا گیا سینہ پیٹتے رہے۔ چکوال میں ایک معصوم کے قتل کا دباؤ آیا تو سرگودھا میں ایک ملزم کو مقابلے میں مار دیا سینہ پیٹنے والے پھر تالیاں پیٹنا شروع ہوگئے۔ اب معلوم ہوا ہے کہ وہاں بھی تفصیلات مشکوک قسم کی ہیں۔ اب انہی ہاتھوں سے اپنا منہ نوچ لیں۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Mianwali?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Mianwali
42200