Chhoi, Kalri Mianwali

Chhoi, Kalri Mianwali

Share

جیت اور ہار کا امکان کہاں دیکھتے ہیں
گاؤں کے لوگ ہیں نقصان کہاں دیکھتے ہیں

15/03/2026

کیا طوطے ہماری آنے والی نسلیں دیکھ پائیں گی؟
ان کی تعداد ختم کیوں ہو رہی ہے۔۔!
1۔ان کے پسندیدہ درخت باغات ہم نے ختم کر دیے!
2۔ان کو گھروں میں قید کر دیا!
3۔میںنا جیسے پرندوں کی بڑھتی ہوئی تعداد ان کے گھونسلوں کہ اوپر قبضہ کر لیتی ہیں۔۔! اور وجہ کیا ہو سکتی ہے؟

Credit

12/01/2026

دیسی گھی ، لسی اور باجرے کی روٹی ❤️😍

31/12/2025

سال کا آخری دن کچھ پرانے یاروں کے ساتھ

16/11/2025

پشاور میں ایک نوجوان کی آنکھ ضائع ہوگئی ۔ اکلوتے بیٹے کی نظر کی روشنی بچانے کے لیے والدین نے بہت ہاتھ پاؤں مارے مگر بے سود ۔۔۔۔ واقعہ معمولی سا تھا ، اتنا معمولی کہ اسے ہم بھی شاید اہمیت نہ دیں مگر اس واقعے نے ایک شخص
کی آنکھ ہمیشہ کے لیے ضائع کردی ۔

نور عالم گائے کا گوشت لینے کے لیے قصاب کی دکان پر آیا ، دکاندار حسب معمول ٹوکے سے گوشت کاٹنے لگا ، نور عالم قریب ہی کھڑا تھا کہ گوشت کی ایک باریک سی ہڈی کا ٹکڑا اڑ کر اس کی آنکھ میں چلا گیا اور زخم اتنا گہرا تھا کہ
سرجری سے بھی نظر دوبارہ بحال نہ ہوسکی ۔

یہ واقعہ جہاں افسوسناک ہے وہاں ہمارے لیے بہت سبق آموز بھی ہے۔ عموما گوشت خریدنے کے لیے گھر کے مرد حضرات ہی جاتے ہیں اور قصائی کے بہت قریب ہو کر گوشت بنواتے ہیں کئی دکانوں کے تھڑوں پر تو شیشہ لگا ہوتا ہے لیکن زیادہ تر مٹن اور بیف کی دکانوں پر شیشہ موجود نہیں ہوتا اور جو لوگ کھڑے ہوتے ہیں وہ بھی اس قسم کی احتیاط نہیں کرتے ۔

اس لیے ضروری ہے کہ آپ گوشت لینے جائیں تو تھوڑا فاصلے پر کھڑے ہوں اور عینک ضرور پہنیں۔
ایک اور صاحب بھی بتا رہے تھے کہ ایک اسی طرح چھوٹا سا ٹکڑا اڑ کر میری انکھ پر بھی لگا تھا مگر عینک پہننے کی وجہ سے میں بچ گیا اس لیے ان چھوٹی چھوٹی باتوں میں ضرور احتیاط کریں خواتین گھر کے مردوں کو بتائیں اور گھر کے مرد بھی سودا سلف لینے جائیں تو گوشت کی دکانوں میں آنکھوں کو ضرور بچائیں ، ذرا
سی لاپرواہی جان کا روگ بن سکتی ہے۔

مجیب الرحمٰن~

17/10/2025

ہِک ہور پُگ گیا ۔ مومن مسجد مومن آباد اورنگی ٹاؤن میں ملک احمد کے نکاح کی تقریب 💗🍁❤️

30/07/2025

اکھے۔۔۔
تیکوں خط دیونڑ میں آپ آساں
میڈا قاصد مویا ٹھرکی اے 🥹

21/06/2024

‏میرا دل چاہتا ہے..
میرا ایک ایسا گھر ہو....
جسکے چاروں طرف میلوں تک ۔۔۔۔۔
کوئی انسان نہ بستا ہو، اور نہ کوئی شور شرابہ ہو
اتنی خاموشی ہو کہ پھول کھلنے کی آہٹ بھی آئے،
آوازیں ہوں تو پرندوں کی،۔۔۔۔
بارش کی پتوں پہ گرنے کی، ۔۔۔
ہوا کی سرسراہٹ اور تتلیوں کے پروں کی ہوں ۔۔۔۔۔۔،
چاند صرف مجھ سے بات کرے
اور ستارے جھلمائیں۔۔۔۔۔۔۔
!!!!!! مجھ سے کبھی کوئی ملنےنہ آئے!

14/04/2024

استاد ٹوپ نوی پوسی بالکل فارغ اے 😒

Want your business to be the top-listed Government Service in Mianwali?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Chhoi Kalri
Mianwali