EOBI Field Office Mianwali

EOBI Field Office Mianwali

Share

EOBI is a Federal Government Department which works under the Ministry of OP & HRD

31/01/2026

پینشنرز کے لیے بڑی خوشخبری: اب بائیومیٹرک گھر بیٹھے ممکن!
تمام پینشنر حضرات اب بینک کی لمبی لائنوں اور بار بار چکر لگانے کی زحمت سے چھٹکارا حاصل کر سکتے ہیں۔ نادرا کی "پاک آئیڈینٹی" (Pak Identity) موبائل ایپ کے ذریعے آپ اپنے گھر بیٹھے "پروف آف لائف" (Proof of Life) کی تصدیق کر سکتے ہیں۔ تصدیق کا طریقہ کار (Step-by-Step):
ایپ ڈاؤن لوڈ کریں: سب سے پہلے اپنے موبائل میں نادرا کی Pak Identity ایپ ڈاؤن لوڈ کر کے لاگ ان کریں۔
آپشن کا انتخاب: ایپ میں موجود "Proof of Life" کے آپشن پر کلک کریں۔
شناختی کارڈ کا اندراج: اپنا شناختی کارڈ نمبر (CNIC) درج کریں۔
چہرے کی شناخت (Face Verification): موبائل کیمرے کے ذریعے اپنا چہرہ ویریفائی کریں۔
فنگر پرنٹ اسکین: آخر میں اپنے ہاتھوں کی انگلیوں کو موبائل کیمرے کے سامنے رکھ کر اسکین کریں اور اپنی بائیومیٹرک تصدیق مکمل کریں۔
فائدہ: اس ڈیجیٹل سہولت سے آپ کی پینشن بغیر کسی رکاوٹ کے جاری رہے گی اور آپ کو بینک جانے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔
🌹 information 🌹

25/09/2025

ایمپلائز اولڈ ایج بینیفٹ انسٹیٹیوشن نئی بھر تیوں کے التوا کا شکار
انتظامی سرگرمیاں متاثر

01/08/2025
01/08/2025

EOBI management has also issued a 15% pension increase notification..Stay blessed

31/07/2025

ای او بی آٸی پنشنرز کے لیے خوشخبری نوٹیفکیشن جاری، اگلے ماہ پنشن بقایاجات کے ساتھ ملےگی

29/07/2025

ای او بی آئی، مستقل چئیرمین نہ ہونے کی وجہ سے انتظامی مسائل کا شکار

28/07/2025

*کراچی: 28 جولائی 2025ء

*ای او بی آئی کے تمام معزز پنشنرز کو مطلع کیا جاتا ھے کہ KMC کی جانب جاری ترقیاتی کام کے دوران ABL اور اس سے ملحقہ بلڈنگذ کی نیٹ، ٹیلیفون اور دیگر کیبلز کو نقصان پہنچا ھے، جسکی وجہ سے ABL نرسری برانچ کا کمپیوٹر کام نہیں کر رھا، عملہ تو حاضر ھے مگر کام نہیں ھو رھا۔
مرمت کا کام جاری ھے، جیسے ھی کام مکمل ھو گا تب ہی
آج شام یا کل تک ھی پنشن کریڈٹ ھو پائے گی

منجانب :ای او بی آئی ریٹائرڈ ایمپلائیز ویلفیئر ایسوسی ایشن (رجسٹرڈ) پاکستان*

16/07/2025

الحمدللہ
وفاقی کابینہ سے پنشن میں 15% اضافہ کی منظوری ہو گئی ہے

23/03/2025

ای او بی آئی پينشن مین انکریمنٹ کا سفر ....

اگر اپ ٹھنڈے دماغ سے سوچیں گے تو اپ کو نظر ائے گا اس مرتبہ پینشن صرف ایک سال پانچ مہینے کے اندر انکریمنٹ 15 پرسنٹ کی لگی ہے

July 2023 to Dec 2024

نوٹ :کیونکہ پریس ریلیز اور سب اخباروں میں یہی ارہا ہے جنوری 2025 سے انکریمینٹ 15 پرسنٹ لگ رہی ہے.

اگر اپ 8500 روپے ماھانہ پینشن کو دیکھیں گے تو وہ کب سے کب تک ملی تھی؟ اس کا میں اپ کو سال بتا دیتا ہوں اپ خود اندازہ کریں:
(Jan 2020 to July 2023 )

سب سے زیادہ اہم بات یہ ہے ہم اپنے پلاننگ/ مطالبات ایکٹ 1976 کے مطابق کرنا چاہیے اگر اپ سیاسی مطالبہ کرتے ہیں تو ان کے لیے سیاست میں جانا پڑے گا ; سینٹ اور اسمبلی سے اپروول کے بغیر ڈیمانڈ پوری نہیں ہو سکتی ہے `Eobi ایکٹ کے اندر رہتے ہوئے اپنے حقوق حاصل کریں`

اللہ تعالی کا ہر حال میں شکر ادا کریں اور اپنی جدوجہد جاری رکھیں

20/03/2025

Congratulation
15% increase in EOBI pension has been approved in today Meeting

05/11/2024

Public Notice

Office has been shifted to this address

Tameer E Millat School Road, Opposite Police line Family Gate, Near PM Youth Development Office, Officer Colony

Want your business to be the top-listed Government Service in Mianwali?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

Tameer Millat Road Opposite Police Line Gate Officer's Colony
Mianwali
42200

Opening Hours

Monday 08:00 - 15:00
Tuesday 08:00 - 15:00
Wednesday 08:00 - 15:00
Thursday 08:00 - 15:00
Friday 08:00 - 15:00