قاضی فائز عیسٰی حدود اللہ سے تجاوز مت کرو اگر تم توہین عدالت برداشت نہیں کر سکتے تو ہم توہین رسالت برداشت نہیں کر سکتے، وکلا کا قاضی فائز عیسی کے فیصلے کیخلاف احتجاج
Jamiat Ulama e Islam Mianwali Official
آفیشل پیج پر آپکو خوش آمدید کہتے ہیں فالو بھی کردیں۔شکریہ
21/02/2024
سپریم کورٹ کے قا۔۔۔۔د۔۔۔یا۔۔۔نیت نواز فیصلہ کے خلاف قائد جمعیتہ حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب کا ردعمل!
زیادہ سے زیادہ شیئرکریں
21/02/2024
جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے سربراہ مولانا فضل الرحمان صاحب سے روس کے سفیر البرٹ خوریف نے ملاقات کی۔
فریقین نے روس اور پاکستان کے دو طرفہ تعاون، پاکستان میں سیاسی صورتحال اور افغان تصفیہ پر تبادلہ خیال کیا
جے یو آئی ڈیجیٹل میڈیاسیل پنجاب کی رکنیت سازی کا آغاز۔
امیر جمعیۃ علماء اسلام صوبہ پنجاب کاویڈیوپیغام
03/02/2024
جمعیۃ علماء اسلام الیکشن کے لیے تیار ہیں، بھرپور مینڈیٹ کے ساتھ حکومت بنائیں گے، سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری
میدان سجنے کا انتظار ہیں ،جےیوآئی قوم کو بہترین نمائندگی دے سکتی ہیں ، اقتدار میں آ کر ملکی معاشی حالت کو بہتر بنائیں گے، سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری
ہماری سیاست کا مقصد عوامی خدمت ، اخوت اور بھائی چارگی قائم کرنا ہیں، سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری
03/02/2024
نواں شہر عیسیٰ خیل میں جہاں جمیعت کے صرف 5/6 ساتھی تھے وہاں کے ایک نوجوان نے امیدوار حلقہ این اے 89 مولانا امیر اللہ صاحب اور پی پی 85 کے امیدوار مولانا گل قیوم صاحب کے لئے جلسے کی تقریب رکھی اور ماشاءللہ کامیاب پروگرام رہا۔
02/02/2024
امیدوار حلقہ پی پی 86 مولانا عثمان علی فاروقی صاحب کی کمپین جاری۔۔
02/02/2024
02/02/2024
امیدوار پی پی 86 مولانا عثمان علی فاروقی صاحب کی ڈور ٹو ڈور کمپین جاری ۔۔۔۔
01/02/2024
جمعیۃ علماء اسلام میانوالی کے نامزد امیدوار حلقہ پی پی 86 مولانا عثمان علی فاروقی صاحب کی ڈور ٹو ڈور الیکشن کمپین جاری۔۔۔۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Mianwali
42200
