ZAFAR IQBAL

ZAFAR IQBAL

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ZAFAR IQBAL, Social service, Mianwali.

12/04/2026
05/04/2026

کہیں لٹیرے سزائیں بھی کاٹتے ہوں گے
ہمارے ہاں تو روایت ہے تاج پوشی کی

05/04/2026

1. "فحاشی پھیلانا آسان ہے… مگر اس کا حساب بہت سخت ہوگا۔" ⚠️

2. "ہر گناہ جو تم شیئر کرتے ہو… وہ تمہارے نامۂ اعمال میں جمع ہو رہا ہے۔"

3. "یہ صرف ایک کلک نہیں… یہ آخرت کا نقصان ہے۔"

4. "جو برائی تم پھیلاتے ہو، وہی تمہیں برباد کرے گی۔"

5. "اللہ چھپے ہوئے گناہوں کو بھی دیکھ رہا ہے۔"

6. "آج مزہ لگ رہا ہے… کل یہی چیز شرمندگی بنے گی۔"

7. "گناہ پھیلانے والا بھی گناہگار ہوتا ہے۔"

8. "ابھی رک جاؤ… ورنہ کل بہت دیر ہو جائے گی۔"

9. "فحاشی چھوڑو، پاکیزگی اختیار کرو۔"

10. "اللہ کی پکڑ سے کوئی نہیں بچ سکتا۔" 🤲

04/04/2026

ایرانی اپنی فضاؤں میں امریکی طیارے✈️نہیں ٹرمپ کا غرور👹گرا رھا ھے🚀💥🚀
ایران عالم اسلام کا فخر و غرور🇮🇷🚩🇮🇷

02/04/2026

دُنیا کی ہر چیز اِنسان کی خدمت کر رہی ہے ، اگر کوئی اِنسان کو تکلیف دے رہا ہے تو وہ اِنسان ہی ہے 🖤

Want your business to be the top-listed Government Service in Mianwali?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Mianwali