Jamat e Islami Mianwali - Dist.
لوگوں کی بہترین سماجی خدمت کا مشن
09/11/2025
امیرِ جماعتِ اسلامی ضلع میانوالی حافظ جاوید اقبال ساجد صاحب کی صدارت میں نظم ضلع کا ہنگامی اجلاس آج علمدار ہوٹل سی پیک داؤد خیل انٹر چینج میں ہوا ، مینار پاکستان لاہور پہ ہونے والے کل پاکستان اجتماع عام کی تیاریوں کا جائزہ لیا گیا اور آئندہ پلاننگ کی گئی ۔۔۔ انشاء اللّٰہ اس تاریخ ساز اجتماع عام میں ضلع بھر سے سینکڑوں افراد شرکت کریں گے ۔۔۔
اقامتِ دین ہماری زندگی کا مشن
زمام کار فساق و فجار سے چھین کر خوف خدا رکھنے والے دیانتدار قیادت کے حوالے کرو ۔
دو رنگی اور منافقت و تناقض چھوڑ کر یک رنگ ہو جاؤ ۔
اللّٰہ کی بندگی اور رسول پاک کی اطاعت ۔
اللّٰہ کی زمین پہ اللّٰہ کا نظام ۔
02/11/2025
امیرِ جماعتِ اسلامی ضلع میانوالی حافظ جاوید اقبال ساجد صاحب درس قرآن دیتے ہوئے ۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Mianwali
