09/03/2026
With Maryam Nawaz Sharif – I just got recognized as one of their top fans! 🎉
نواز شریف میرا قائد ❤️ مسلم لیگ ن میرا جنون❤️ نظریاتی وركر مسلم لیگ ن میانوالی
Mob nmbr..03111743001
09/03/2026
With Maryam Nawaz Sharif – I just got recognized as one of their top fans! 🎉
الحمداللہ ایک اور وعدے کی تکمیل
نواز شریف انسٹیوٹ آف کارڈیالوجی سرگودھا کے افتتاح کے سلسلے میں مورخہ 4 فروری کو قائد پاکستان میاں محمد نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی آمد کے متعلق اعلی سطح اجلاس میں افتتاحی تقریب اور عوامی استقبال کے انتظامات کے حوالے سے
وزیراعلیٰ پنجاب کے ایڈوائزر و مشیر زیشان ملک ۔صوبائی وزیر مواصلات ملک صہیب احمد برتھ ۔ڈویژنل صدر مسلم لیگ ن سرگودہا چوہدری شاہ نواز رانجھا کی صدارت میں اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں سابق معاون خصوصی وزیراعظم و ایم این اے چودھری حامد حمید۔سینیٹر ڈاکٹر غوث نیازی ۔ایم این اے محسن شاہنواز رانجھا۔ ایم این اے چودھری ارم حمید۔ایم پی اے ذوالفقار بھٹی۔صوبائی پارلیمانی سیکرٹری برائے خزانہ تیمور علی خان۔ ایم پی اے میاں سلطان علی رانجھا۔ ایم پی اے بھلوال ملک مختیار احمد برتھ۔ سوشل میڈیا ہیڈ سرگودھا ڈویژن میاں سبحان۔ضلی صدر سرگودھا عبدالرزاق ڈلو۔سٹی صدر سرگودھا لیاقت علی۔ ایم این اے خوشاب ملک شاکر بشیر اعوان۔ ایم پی اے خوشاب آصف بھا۔سابقہ ایم پی اے کرم الی بندیال۔ڈویژن انفارمیشن سیکرٹری سرگودھا طارق محمود قاسمی۔ کمشنر سرگودھا ڈویژن حافظ شوکت علی، آر پی او شہزاد آصف خان، ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) محمد وسیم اور ڈی پی او صہیب اشرف بھی شریک تھے۔
انتظامات اور تیاریوں کا جائزہ لیا گیا
*نواز شریف انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی 4 فروری کو افتتاح کے لیے تیار۔ اسٹیٹ آف دی آرٹ نواز شریف انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی مکمل ہوگیا، باضابطہ افتتاح 4 فروری کو پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کریں گے اجلاس میں افتتاحی تقریب، عوامی جلسے، سکیورٹی، ٹریفک مینجمنٹ اور مہمانوں کے استقبال سمیت تمام انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ فیصلہ کیا گیا کہ قائد پاکستان مسلم لیگ ن میاں محمد نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے تاریخی دورے کو یادگار بنانے کے لیے تمام تر انتظامات مثالی ہوں گے۔ شرکاء اجلاس نے اس بات پر زور دیا کہ سرگودھا ہمیشہ سے میاں نواز شریف ان کے خاندان اور مسلم لیگ (ن) کا مضبوط قلعہ رہا ہے عوام اپنے قائد کی ایک جھلک دیکھنے کے لیے بے تاب ہیں اور 4 فروری کو سرگودھا ایک عظیم الشان عوامی استقبال کا منظر پیش کرے گا۔نواز شریف انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی اہلیانِ سرگودھا کے لیے ایک عظیم تحفہ ہے۔ 2 سو بستروں پر مشتمل یہ جدید ترین ہسپتال تقریباً ساڑھے گیارہ ارب روپے کی لاگت سے ریکارڈ مدت میں مکمل کیا گیا ہے۔ سرگودھا کی ترقی میں ایک نئی تاریخ رقم کرے گا
17/01/2026
رانا سکندر حیات ہی وزیر تعلیم ہیں ان کو تبدیل نہیں کیا
جا رہا
یہ فیک آرڈر ہے
11/01/2026
سینیٹر ناصر بٹ صاحب سے ملاقات باعثِ اعزاز رہی۔
ان کی بصیرت، شائستگی اور عوامی خدمت کا جذبہ قابلِ تحسین ہے۔
اللہ تعالیٰ انہیں مزید عزت و کامیابی عطا فرمائے۔
یوتھیؤں کیلئے بری خبر
حکومت کہی نہیں جا رہی
حکومت اور فوج ایک پیج پر ہیں،وزیر اعظم اور فیلڈمارشل کی جو ٹیم بنی ہے یہ دنیا میں پاکستان کی کامیابی کا منہ بولتا ثبوت ہے،آل اِز ویل،
وزیر اعلی خیبر پختون خواہ سہیل آفریدی کو کراچی میں ویلکم کرنے کی تیاریاں مکمل😂
بچوں کے چہرے کی مسکراہٹ ہی پنجاب حکومت کی اصل کامیابی ہے
مریم نواز نے ہمارے پاپا کو پیسے دیئے ہیں اور ان پیسوں نے ہمارا گھر بن گیا ہے۔
مریم نواز زندہ باد ♥️
01/01/2026
میانوالی کے عوام کی سچی آواز، ہمارے عوامی MPA صاحب —
علاقے میں ترقی، تعلیم، صحت اور بنیادی سہولیات کے لیے نئے اور اہم منصوبے لا رہے ہیں، ہر قدم پر عوام کے ساتھ کھڑے ہیں۔
سادگی، خلوص اور عملی خدمت کی روشن مثال، جو اقتدار کے بجائے عوام کے اعتماد کو سب سے بڑی کامیابی سمجھتے ہیں۔
ہمیں ایسے نمائندے پر فخر ہے، جو ہر وقت عوام کی بھلائی اور خوشحالی کے لیے محنت کر رہے ہیں۔
اللہ تعالیٰ آپ کو مزید توفیق، صحت اور کامیابیاں عطا فرمائے 🤍
01/01/2026
2026 کا نیا سال مبارک
بھائیوں کا ساتھ ہو تو ہر راستہ آسان لگتا ہے 🤝
یہی ہمارا فخر ہے، یہی ہماری پہچان۔
ہم صرف بھائی نہیں، ایک دوسرے کی طاقت ہیں 💫
اللہ کا شکر کہ بھائیوں کا ساتھ نصیب ہے 🤍
یہی رشتے زندگی کی اصل دولت ہیں۔
دعا ہے کہ ہمارا یہ پیار، اتحاد اور اعتماد
ہر نئے سال کے ساتھ اور بھی مضبوط ہوتا جائے — آمین 🤲
31/12/2025
پنجاب بدل رہا ہے
میانوالی بدل رہا ہے
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر میانوالی میں اوپن ایئر پبلک لائبریری کا قیام علم دوستی کی روشن مثال ہے۔میانوالی کی مشہور شاہراہ پر کتابوں تک آسان رسائی نوجوانوں کے بہتر مستقبل کی ضمانت ہے۔یہ اقدام پنجاب کو علم و شعور کی راہ پر گامزن کر رہا ہے