ISF Mianwali official

ISF Mianwali official

Share

Allah is Great �

19/07/2025

‏ہر ایک کو سمجھنا ہوگا کہ یہ کھیل تماشے کا وقت نہیں ہے،دشمن ناصرف طاقتور بلکہ ہوشیار اور کم ظرف بھی ہے۔ اس وقت اگر آپ چنڈ انٹرویوز چند تصاویر چند کراری باتوں کو سن کر خوش ہو جاتے واہ واہ کرنے لگ جاتے ہیں تو یہ آپکا قصور ہے کیُونکہ اتنے سالوں میں اتنا ظلم سہہ کر بھی آپکو لاروں پر خوش کیا جا سکتا ہے۔
عمل دیکھیں ، عمل مانگیں۔
ذرا ذرا پر بہل کر آپ چھوٹے چھوٹے بُت بنا لیتے ہیں۔
کیُوں اتنا آسان ہے آپکو کسی بھی چیز میں الجھانا؟

خدارا سمجھیں ہم بہت سے دشوار مرحلے طے کر کے بہت ظلم سہہ کے بہت سنجیدہ اور خطرناک صورتحال میں کھڑے ہیں۔
عمران خان نے اپنا کام کر دیا ہے اب ہماری باری ہے کہ ہم نے مفاد دیکھنا ہے؟ لڑتے رہنا ہے؟ یا خان کی رہائی کے لئیے واقعی کوشش کرنی ہے۔


Imran Khan
ISF Mianwali official
ISF - pti

Want your business to be the top-listed Government Service in Mianwali?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Shehbaz Khel Mianwali
Mianwali
42200