Disrict Food Controller Mianwali

Disrict Food Controller Mianwali

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Disrict Food Controller Mianwali, Government Official, Civil Line, Mianwali.

19/07/2026

وزیراعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کی ہدایت پر گندم کی غیر قانونی نقل و حمل کو روکنے کے لیے محکمہ خوراک میانوالی کا عملہ داؤد خیل چیک پوسٹ پر اپنی ڈیوٹی سر انجام دیتے ہوئے ۔
🚨 ضلع میانوالی میں داخلی و خارجی راستوں پر قائم چیک پوسٹوں پر محکمہ خوراک میانوالی کی ٹیمیں مسلسل متحرک ہیں۔
محکمہ خوراک میانوالی غیر قانونی سرگرمیوں کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہے تاکہ گندم خریداری مہم 2026 کو شفاف اور منظم انداز میں کامیاب بنایا جا سکے ۔

18/07/2026

وزیراعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کی خصوصی ہدایت پر محکمہ خوراک میانوالی کا فیلڈ اسٹاف مختلف علاقوں میں آٹے کی دستیابی، معیار اور سرکاری مقررہ نرخوں پر فروخت کو یقینی بنانے کے لیے معمول کے مطابق مارکیٹ سروے کر رہا ہے۔
سروے کے دوران آٹے کی سپلائی، قیمتوں اور مجموعی صورتحال کا جائزہ لیا جا رہا ہے تاکہ عوام کو مقررہ نرخوں پر آٹے کی بلا تعطل فراہمی یقینی بنائی جا سکے۔

17/07/2026

وزیراعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کی ہدایت پر گندم کی غیر قانونی نقل و حمل کو روکنے کے لیے محکمہ خوراک میانوالی کا عملہ کوٹ بیلیاں چیک پوسٹ پر اپنی ڈیوٹی سر انجام دیتے ہوئے ۔
🚨 ضلع میانوالی میں داخلی و خارجی راستوں پر قائم چیک پوسٹوں پر محکمہ خوراک میانوالی کی ٹیمیں مسلسل متحرک ہیں۔
محکمہ خوراک میانوالی غیر قانونی سرگرمیوں کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہے تاکہ گندم خریداری مہم 2026 کو شفاف اور منظم انداز میں کامیاب بنایا جا سکے ۔

Photos from Disrict Food Controller Mianwali's post 15/07/2026

وزیراعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کی خصوصی ہدایت پر محکمہ خوراک میانوالی کا فیلڈ اسٹاف مختلف علاقوں میں آٹے کی دستیابی، معیار اور سرکاری مقررہ نرخوں پر فروخت کو یقینی بنانے کے لیے معمول کے مطابق مارکیٹ سروے کر رہا ہے۔
سروے کے دوران آٹے کی سپلائی، قیمتوں اور مجموعی صورتحال کا جائزہ لیا جا رہا ہے تاکہ عوام کو مقررہ نرخوں پر آٹے کی بلا تعطل فراہمی یقینی بنائی جا سکے۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Mianwali?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Civil Line
Mianwali