Youth & Civil Society Halqa-3 Gilgit

Youth & Civil Society Halqa-3 Gilgit

Share

We Provide advice, support and resources to individuals and communities to help them solve their problems.

25/05/2026

ستاروں سے اگے جہاں اور بھی ہیں
ابھی عشق کے امتحان اور بھی ہیں
تہی دستوں سے نہیں یہ فضائیں
یہاں سیکڑوں کارواں اور بھی ہیں۔

22/05/2026

ابشارر ٹی وی گلگت بلتستان کی پوری ٹیم کو مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔

شکرالحمدللہ 🤍
آبشار ٹی وی گلگت بلتستان کے
60K
فالورز مکمل ہونے پر ہم اپنے تمام ناظرین، چاہنے والوں اور سپورٹرز کے دل کی گہرائیوں سے شکر گزار ہیں۔
یہ کامیابی آپ سب کے اعتماد، محبت اور مسلسل ساتھ کا نتیجہ ہے۔
انشاءاللہ اسی جذبے کے ساتھ ہم گلگت بلتستان کی اصل آواز بن کر حقائق اور مثبت صحافت کو آگے بڑھاتے رہیں گے۔
خصوصی شکریہ اُن تمام دوستوں کا جنہوں نے ہر مشکل وقت میں ہمارا ساتھ دیا اور ہمارے ساتھ کھڑے رہے۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کو مزید ترقی اور کامیابیوں سے نوازے۔ آمین 🤍

19/05/2026

اہم بیٹھک جس میں موجودہ حالات پر گفتگو

18/05/2026

الحمد للہ؛

15/05/2026

مولانا اکبر وزیر نے کہا ہے کہ محمد آباد کے تمام مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کیے جائیں گے۔ انہوں نے 30 بیڈ ہسپتال کی اپ گریڈیشن، لفٹ ایریگیشن منصوبے کے ذریعے پانی کی کمی کے خاتمے، ڈگری کالج محمد آباد کی بہتری اور گراؤنڈ کو اسٹیڈیم میں تبدیل کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔
دنیور میں عمائدین اور نوجوانوں سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ چھوٹے کسانوں کو درپیش مشکلات کم کرنے کے لیے عملی اقدامات کیے جائیں گے جبکہ محمد آباد اور دنیور کے عوام کو جدید سیوریج سسٹم کا تحفہ بھی دیا جائے گا۔
انہوں نے کہا کہ “ہم وعدے اور ہوائی باتیں نہیں بلکہ عملی کام کرکے دکھائیں گے۔ ہم جیتیں یا ہاریں، اس سے فرق نہیں پڑتا، میں پہلے بھی عوام کے ساتھ تھا، ہوں اور ہمیشہ رہوں گا۔”

14/05/2026

_*محمد آباد ہسپتال کو اپ گریڈ کیا جاۓ گا۔لفٹ ایریگیشن سے پانی کی کمی دور کریں گے جس سےچھوٹےکسانوں کی مشکلات کم ہونگی۔ وعدے اور ہوائی باتیں نہیں عمل کرکے دکھائیں گے۔_ دنیور(پ۔ر) محمد آباد کے تمام مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی بھرپور کوشش کریں گے۔ 30 بیڈد ہسپتال کی اپ گریڈیشن و دیگر مسائل سرفہرست ہیں، ڈگری کالج محمد اباد کی بہتری پر توجہ دینگے اور گراونڈ کو اسٹیڈیم بنایا جاۓ گا۔ ان خیالات کا اظہار حق پرست رہنما وMQMکے نامزد امیدوار براۓ حلقہ3 مولانا اکبر وزیر نے عمائدین و جوانوں سے خطاب کرتے ہوۓ کہا کہ دنیور اور محمد اباد کے عوام کو سیوریج سسٹم کا تحفہ دیا جاۓ گا۔ہم جیتے یا ہارے کوئی فرق نہیں پڑے گا۔ میں اپ کے ساتھ تھا ،ہوں اور رہوں گا* ۔

12/05/2026

*
آج مورخہ 12 مئی 2026 کو وزیر ہاؤس محمد آباد نمبر ۳ دنیور میں "مطمین خاندان حراموش” کے بزرگوں سے الیکشن 2026 کے حوالے سے بات چیت ہوئی ۔سابقہ ریٹائرڈ ڈی ڈی او صاحب محترم جناب محمد جعفر نے مولانا اکبر حسین وزیرکی بھرپور حمایت کے عزم کا اظہار کیا۔
آخر میں ایم کیو ایم کے نامزد امیدوار برائے حلقہ3 گلگت دنیور مولانا اکبر حسین وزیر نےمطمین خاندان کے تمام افراد بالخصوص علماۓ کرام کا شکریہ ادا کیا۔**

08/05/2026

مولانا اکبر حسین کی کمپئین جاری واضح رہے مولانا صاحب کے ساتھ جوانوں کی ایک بڑی تعداد خاموشی کے ساتھ نہ صرف ساتھ دے رہی ہے بلکہ زبردست کمپئین بھی کر رہے ہیں۔

06/05/2026
Want your business to be the top-listed Government Service in Minawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Gilgit Baltistan
Minawar