06/10/2026
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل خان آفریدی نے ننھے بچے کی خواہش پوری کر دی ❣️
معصوم بچے سے ملاقات کے دوران وزیر اعلیٰ نے اس کی خواہش سنی اور اسے پورا کر کے ننھے دل کو خوشیوں سے بھر دیا، بچوں کے چہروں پر مسکراہٹ بکھیرنے کے یہ خوبصورت لمحات ہمیشہ یاد رہیں گے۔ 🙌