Shalmani Qaumi Movement Pakistan Official

Website

Shalmani Qaumi Movement Pakistan Official SQM was established in 1996, officially organised in 2016 by founder of SQM Mr. Muheeb Gul Shalmani

> اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ> انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ شلمانی قومی موومنٹ کے مرکزی چی...
06/10/2026

> اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ

> انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ شلمانی قومی موومنٹ کے مرکزی چیئرمین حاجی محب گل شلمانی اور احمد گل شلمانی کی چچی، جبکہ شوکت شلمانی کی والدہ محترمہ وفات پا گئی ہیں۔

> مرحومہ کی نمازِ جنازہ آج صبح 11 بجے مٹہ خریڑی سوات میں ادا کی جائے گی۔

> اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور تمام لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔

عیادتِ مریضشلمانی قومی موومنٹ ضلع سوات کے صدر جناب عزیز الرحیم عرف سپین دادا نے ظہور خان شلمانی، سکنہ سنگوٹہ کے والدِ مح...
04/10/2026

عیادتِ مریض

شلمانی قومی موومنٹ ضلع سوات کے صدر جناب عزیز الرحیم عرف سپین دادا نے ظہور خان شلمانی، سکنہ سنگوٹہ کے والدِ محترم کی عیادت کی۔

اس موقع پر انہوں نے ان کی خیریت دریافت کی اور جلد صحت یابی اور مکمل شفایابی کے لیے دعا کی۔

اللہ تعالیٰ انہیں صحتِ کاملہ عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲

شلمانی قومی موومنٹ کے گٹ بیلہ،  کے مشر حاجی یوسف خان شلمانی کے بھتیجے اور صوبائی یوتھ چیف آرگنائزر محمد اسامہ شلمانی کے ...
21/09/2026

شلمانی قومی موومنٹ کے گٹ بیلہ، کے مشر حاجی یوسف خان شلمانی کے بھتیجے اور صوبائی یوتھ چیف آرگنائزر محمد اسامہ شلمانی کے چچا زاد بھائی محمد زبیر ولد محمد کریم شلمانی کی وفات پر شلمانی قومی موومنٹ سوات کے صدر عزیز الرحیم سپین داد شلمانی نے فاتحہ خوانی کی اور مرحوم کے لیے دعائے مغفرت کی۔

اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل نصیب فرمائے۔ آمین۔

31/08/2026
















سندھ میں شلمانی قومی موومنٹ کی تنظیم سازیالحمدللہ! صوبہ سندھ میں شلمانی قومی موومنٹ کی تنظیم سازی کا عمل باقاعدہ طور پر ...
16/08/2026

سندھ میں شلمانی قومی موومنٹ کی تنظیم سازی
الحمدللہ! صوبہ سندھ میں شلمانی قومی موومنٹ کی تنظیم سازی کا عمل باقاعدہ طور پر شروع ہو گیا ہے۔
سید کریم شلمانی کی نگرانی میں صوبہ سندھ میں شلمانی قوم کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں تنظیمی امور، مستقبل کے لائحۂ عمل اور تنظیم کو مزید فعال و مضبوط بنانے کے حوالے سے اہم امور پر تفصیلی بحث و مشاورت کی گئی۔
ان شاء اللہ بہت جلد صوبہ سندھ میں شلمانی قومی موومنٹ کی تنظیمات مکمل کر کے تنظیم کو مزید فعال اور مضبوط بنایا جائے گا

15/08/2026

Shalmanies Children are celebrating 14 August 2026.

محمد حنان شلمانی محمد ارتضیٰ شلمانی اینڈ انفال شلمانی کی طرف سے تمام اہل وطن کو 14اگست جشن آزادی مبارک

15/08/2026

Shalmanies Children are celebrating 14 August 2026.

08/08/2026

02/08/2026

Address

College Colony At Saidu Sharif Swat
Mingora
19200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shalmani Qaumi Movement Pakistan Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share