Fisheries KPK Swat

Fisheries KPK Swat Fisheries department Activities

06/09/2026
14/08/2026
22/07/2026

مورخہ: 22 جولائی 2026
ڈپٹی کمشنر ضلع سوات اور ڈپٹی ڈائریکٹر فشریز ضلع سوات سجاد خان کی ہدایات پر محکمہ فشریز نے دریائے سوات میں بارشوں اور پانی کے بہاؤ میں اضافے کے پیشِ نظر عوام اور سیاحوں کے تحفظ کے لیے خصوصی مون سون ڈیوٹی سرانجام دی۔
انسپیکٹر فشریز کامران خان نے مختلف حساس مقامات کا دورہ کیا، جبکہ فیلڈ اسٹاف نے دریا کے کنارے موجود شہریوں اور سیاحوں کو محفوظ مقامات کی جانب منتقل کرنے، دریا سے دور رہنے کی تلقین کرنے اور حفاظتی ہدایات پر عمل درآمد کو یقینی بنایا۔
عوام سے اپیل ہے کہ مون سون کے دوران دریاؤں اور ندی نالوں کے قریب جانے سے گریز کریں اور ضلعی انتظامیہ کی جاری کردہ ہدایات پر عمل کریں

22/07/2026

: 22 جولائی 2026

Address

Swat
Mingora
2022

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fisheries KPK Swat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share