PPP District Swat Official

PPP District Swat Official Official page Pakistan Peoples Party Swat

06/10/2026
ملاکنڈ ڈویژن میں ناجائز ٹیکس نامنظور!عبید علی عابد منگورہ سوات✌✌✌✌
06/10/2026

ملاکنڈ ڈویژن میں ناجائز ٹیکس نامنظور!
عبید علی عابد منگورہ سوات✌✌✌✌

""""""""' ایک نظر نیک نظر ادھر بھی""""""""'کل ان شاءاللہ تعالٰی پاکستان پیپلز پارٹی ضلع سوات کی تمام حلقوں کی کارکنان او...
06/10/2026

""""""""' ایک نظر نیک نظر ادھر بھی""""""""'
کل ان شاءاللہ تعالٰی پاکستان پیپلز پارٹی ضلع سوات کی تمام حلقوں کی کارکنان اور عہدیدار ضلعی صدر سلیم محمد شاہ خان صاحب کی قیادت میں تاجر برادری کی ہڑتال میں بھرپور شرکت کرینگے اور ظالم جابر حکمران وقت کے ناجائز ٹیکس لگانے کی خلاف بھرپور مظاہرہ کرینگے

06/10/2026

ملاکنڈ ڈویژن میں ناجائز ٹیکس نامنظور!

پاکستان پیپلز پارٹی ضلع سوات نے ملاکنڈ ڈویژن میں نافذ کیے جانے والے غیر منصفانہ ٹیکسوں کے خلاف ٹریڈ یونین کی 7 اکتوبر کی احتجاجی تحریک کی مکمل حمایت کا اعلان کر دیا ہے۔

ملاکنڈ ڈویژن کے عوام اور تاجر پہلے ہی شدید معاشی مشکلات سے دوچار ہیں، اس لیے یہاں کسی بھی نئے یا ناجائز ٹیکس کا نفاذ عوام کے لیے مزید مشکلات کا باعث بنے گا۔

پاکستان پیپلز پارٹی کے تمام عہدیداران اور کارکنان 7 اکتوبر کو ٹریڈ یونین کے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر کھڑے ہوں گے اور ٹیکسوں کے خاتمے تک اس جدوجہد میں بھرپور ساتھ دیں گے۔

عوامی حقوق پر کوئی سمجھوتہ نہیں!
ملاکنڈ ڈویژن پر ناجائز ٹیکس نامنظور

"""""""' ایک نظر نیک نظر ادھر بھی"""""""'ان شاءاللہ سات 7 اکتوبر 2026 کو سوات ماربل انڈسٹریز ایسوسی ایشن ضلع سوات ہرقسم ...
05/10/2026

"""""""' ایک نظر نیک نظر ادھر بھی"""""""'
ان شاءاللہ سات 7 اکتوبر 2026 کو سوات ماربل انڈسٹریز ایسوسی ایشن ضلع سوات ہرقسم ٹیکس لگانے کی خلاف بھرپور جدوجھد کرکے آخری حد تک لڑینگے
ان شاءاللہ جب تک جسم میں دم ھے تو ظالم حکمران وقت کے سامنے کلمہ حق بلند کرکے مظلوم مجبور مزدور سفید پوش عوام کو انصاف دلانے کیلئے آخری سانس تک لڑینگے اور ضلع سوات ملاکنڈ ڈویژن بھر میں کسی بھی قسم کی ٹیکس آدا نہیں کرینگے ان شاءاللہ

پشاورگورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی اور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کے درمیان گورنر ہاؤس پشاور میں ہونے والی ملاقات می...
04/10/2026

پشاور
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی اور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کے درمیان گورنر ہاؤس پشاور میں ہونے والی ملاقات میں صوبائی سطح پر متعدد اہم معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا
دونوں رہنماؤں نے صوبہ میں بڑھتی بدامنی، سیاسی صورتحال اور لانگ مارچ سے پیدا صورتحال کے مختلف پہلوؤں پر گفتگو کی
ملاقات میں اس بات پر تشویش کا اظہار کیا گیا لانگ مارچ کے دوران دہشت گردوں کو سیکورٹی چیک پوسٹوں سے بحفاظت کراس کرانے کی سہولت کاری فراہم کرنے کا خدشہ ہے ، مذاکراتی عمل میں دہشت گردی کے خلاف کارروائیوں کے حوالہ سے صوبائی حکومت کا رویہ اور کردار عوام اور صوبہ دشمنی کے مترادف تھا اور مسائل کے حل پر اتفاق کے بعد صوبائی حکومت نے ہٹ دھرمی اور غیرذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے یو ٹرن کی روش کو دہرایا
ملاقات میں وزیر اعلی خیبرپختونخوا اور صوبائی وزراء کے لانگ مارچ میں ہیلی کاپٹر اور دیگر سرکاری وسائل کے استعمال کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلوں کی کھلم کھلا خلاف ورزی قرار دیا گیا
ملاقات میں باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا اور متعدد امور پر مشاورت کی گئی
ملاقات میں اس بات پر بھی اتفاق کیا گیا کہ صوبہ کو دہشت گردی اور تباہی سے بچانے کے لیئے جب بھی صدر پاکستان اور وزیر اعظم پاکستان گورنر راج یا ایمرجنسی لگانا ضروری سمجھیں تو گورنر ہاؤس بھرپور آئینی کردار ادا کرے گا

پاکستان پیپلز پارٹی — جو وعدہ کرتی ہے، اسے پورا بھی کرتی ہےپاکستان پیپلز پارٹی ضلع سوات کے صدر سلیم خان نے خدائی خدمت گا...
04/10/2026

پاکستان پیپلز پارٹی — جو وعدہ کرتی ہے، اسے پورا بھی کرتی ہے
پاکستان پیپلز پارٹی ضلع سوات کے صدر سلیم خان نے خدائی خدمت گار ہلال خان کے ساتھ کیا ہوا وعدہ پورا کر دیا۔
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی اور صوبائی صدر سید محمد علی شاہ باچا کی وساطت سے ہلال خان کو صدارتی ایوارڈ بھی ملا، جبکہ آج محمد
ہلال خان اور عصمت علی کو عمرہ پیکیج بھی فراہم کر دیے گئے ہیں۔
ان شاء اللہ، 7 اکتوبر کو محمد ہلال خان اور عصمت علی عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے لیے روانہ ہوں گے۔
سلیم خان
صدر، پاکستان پیپلز پارٹی ضلع سوات
جیئے بھٹو، جیئے عوام 🇵🇰

Address

Mingora

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PPP District Swat Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share