10/10/2026
ڈاکٹر نصیراللہ ہمدرد، صدر پیما سوات، اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر محمد محسن، معروف پیڈیاٹرک کارڈیالوجسٹ و الیکٹروفزیالوجسٹ (NICVD کراچی) کو سوات کی روایتی چادر بطورِ تحفہ پیش کر رہے ہیں۔
اور ان کی اہلیہ کیلئے بھی شال بطورتحفہ پیش کیا۔۔!!
یہ تحفہ سوات کی روایتی مہمان نوازی، محبت اور خلوص کی خوبصورت علامت ہے۔