Civil Defence North Waziristan

Contact the organization

Civil Defence North Waziristan This page is created for the support of humanity, and trained one volunteer in every home of North Waziristan Tribal District

محکمہ سول ڈیفنس آفس شمالی وزیرستان (NWTD)آج مورخہ 05/11/2026ڈائریکٹر سول ڈیفنس خیبر پختونخوا جناب طارق حسین صاحب، ڈپٹی ڈ...
05/11/2026

محکمہ سول ڈیفنس آفس شمالی وزیرستان (NWTD)
آج مورخہ 05/11/2026
ڈائریکٹر سول ڈیفنس خیبر پختونخوا جناب طارق حسین صاحب، ڈپٹی ڈائریکٹر سول ڈیفنس جناب شاہد الرحمن داوڑ صاحب اور انچارج سول ڈیفنس شمالی وزیرستان جناب زبیر محمد صاحب کی ہدایت پر سول ڈیفنس ٹیم نے سول ڈیفنس ایکٹ 1952 اور فائر سیفٹی آرڈر (19-FSO-KP) کے اطلاق کے سلسلے میں شہر کے مختلف
پٹرول پمپس، بیٹری شاپ، اٹا چکی کی مشین،جنریٹر شاپ
اینڈ پلے وڈ شاپ کا معائنہ کیا معائنے کے دوران انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔
اس موقع پر انسٹرکٹر گریڈ-III شاہ عالم وزیر صاحب اور انسٹرکٹر گریڈ-II رسول داراز صاحب نے متعلقہ ذمہ داران کو واضح ہدایات جاری کیں کہ سات دن کے اندر اندر تمام ضروری فائر سیفٹی انتظامات مکمل کیے جائیں۔
مزید برآں، متعلقہ ذمہ داران کو واضح طور پر آگاہ کیے گیے کہ مقررہ مدت کے اندر فائر سیفٹی کے مطلوبہ انتظامات مکمل نہ کیے گئے تو اسپیشل پاور رولز 1951، سول ڈیفنس ایکٹ 1952 اور متعلقہ فائر سیفٹی قوانین کے تحت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی، جس میں قانون کے مطابق جرمانہ، قید یا دونوں سزائیں شامل ہو سکتی ہیں۔
محکمہ سول ڈیفنس شمالی وزیرستان عوام کے جان و مال کے تحفظ اور فائر سیفٹی قوانین پر مؤثر عمل درآمد کو یقینی بنانے کے لیے اپنی کارروائیاں جاری رکھیں گے۔۔

ترجمان سول ڈیفنس آفس
شمالی وزیرستان۔
Commissioner North Waziristan
Khyber Pakhtunkhwa
Khyber Pakhtunkhwa
Of Civil Defence Khyber Pakhtunkhwa
Relief rehabilitation Khyber Pakhtunkhwa

محکمہ سول ڈیفنس آفس شمالی وزیرستان (NWTD)آج مورخہ 03/11/2026ڈائریکٹر سول ڈیفنس خیبر پختونخوا جناب طارق حسین صاحب، ڈپٹی ڈ...
03/11/2026

محکمہ سول ڈیفنس آفس شمالی وزیرستان (NWTD)
آج مورخہ 03/11/2026
ڈائریکٹر سول ڈیفنس خیبر پختونخوا جناب طارق حسین صاحب، ڈپٹی ڈائریکٹر سول ڈیفنس جناب شاہد الرحمن داوڑ صاحب اور انچارج سول ڈیفنس شمالی وزیرستان جناب زبیر محمد صاحب کی ہدایت پر سول ڈیفنس ٹیم نے سول ڈیفنس ایکٹ 1952 اور فائر سیفٹی آرڈر (19-FSO-KP) کے اطلاق کے سلسلے میں شہر کے مختلف
پٹرول پمپس، کراکری سٹور، اینڈ اٹو ڈیکوریشن کا معائنہ کیا معائنے کے دوران انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔
اس موقع پر انسٹرکٹر گریڈ-III شاہ عالم وزیر صاحب نے متعلقہ ذمہ داران کو واضح ہدایات جاری کیں کہ سات دن کے اندر اندر تمام ضروری فائر سیفٹی انتظامات مکمل کیے جائیں۔
مزید برآں، متعلقہ ذمہ داران کو واضح طور پر آگاہ کیے گیے کہ مقررہ مدت کے اندر فائر سیفٹی کے مطلوبہ انتظامات مکمل نہ کیے گئے تو اسپیشل پاور رولز 1951، سول ڈیفنس ایکٹ 1952 اور متعلقہ فائر سیفٹی قوانین کے تحت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی، جس میں قانون کے مطابق جرمانہ، قید یا دونوں سزائیں شامل ہو سکتی ہیں۔
محکمہ سول ڈیفنس شمالی وزیرستان عوام کے جان و مال کے تحفظ اور فائر سیفٹی قوانین پر مؤثر عمل درآمد کو یقینی بنانے کے لیے اپنی کارروائیاں جاری رکھیں گے۔۔

ترجمان سول ڈیفنس آفس
شمالی وزیرستان۔
Commissioner North Waziristan
Khyber Pakhtunkhwa
Khyber Pakhtunkhwa
Of Civil Defence Khyber Pakhtunkhwa
Relief rehabilitation Khyber Pakhtunkhwa

محکمہ سول ڈیفنس آفس شمالی وزیرستان (NWTD)آج مورخہ 30/10/2026ڈائریکٹر سول ڈیفنس خیبر پختونخوا جناب طارق حسین صاحب، ڈپٹی ڈ...
30/10/2026

محکمہ سول ڈیفنس آفس شمالی وزیرستان (NWTD)
آج مورخہ 30/10/2026
ڈائریکٹر سول ڈیفنس خیبر پختونخوا جناب طارق حسین صاحب، ڈپٹی ڈائریکٹر سول ڈیفنس جناب شاہد الرحمن داوڑ صاحب اور انچارج سول ڈیفنس شمالی وزیرستان جناب زبیر محمد صاحب کی ہدایت پر سول ڈیفنس ٹیم نے سول ڈیفنس ایکٹ 1952 اور فائر سیفٹی آرڈر (19-FSO-KP) کے اطلاق کے سلسلے میں شہر کے مختلف
ریسٹورنٹس اور پرنٹنگ پریس شاپ کا معائنہ کیا معائنے کے دوران انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔
اس موقع پر فائر افیسر جمال الدین صاحب اور سجاد خان نے متعلقہ ذمہ داران کو واضح ہدایات جاری کیں کہ سات دن کے اندر اندر تمام ضروری فائر سیفٹی انتظامات مکمل کیے جائیں۔
مزید برآں، متعلقہ ذمہ داران کو واضح طور پر آگاہ کیے گیے کہ مقررہ مدت کے اندر فائر سیفٹی کے مطلوبہ انتظامات مکمل نہ کیے گئے تو اسپیشل پاور رولز 1951، سول ڈیفنس ایکٹ 1952 اور متعلقہ فائر سیفٹی قوانین کے تحت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی، جس میں قانون کے مطابق جرمانہ، قید یا دونوں سزائیں شامل ہو سکتی ہیں۔
محکمہ سول ڈیفنس شمالی وزیرستان عوام کے جان و مال کے تحفظ اور فائر سیفٹی قوانین پر مؤثر عمل درآمد کو یقینی بنانے کے لیے اپنی کارروائیاں جاری رکھیں گے۔۔

ترجمان سول ڈیفنس آفس
شمالی وزیرستان۔

محکمہ سول ڈیفنس آفس شمالی وزیرستان (NWTD)آج مورخہ 29/10/2026ڈائریکٹر سول ڈیفنس خیبر پختونخوا جناب طارق حسین صاحب، ڈپٹی ڈ...
29/10/2026

محکمہ سول ڈیفنس آفس شمالی وزیرستان (NWTD)
آج مورخہ 29/10/2026
ڈائریکٹر سول ڈیفنس خیبر پختونخوا جناب طارق حسین صاحب، ڈپٹی ڈائریکٹر سول ڈیفنس جناب شاہد الرحمن داوڑ صاحب اور انچارج سول ڈیفنس شمالی وزیرستان جناب زبیر محمد صاحب کی ہدایت پر سول ڈیفنس ٹیم نے سول ڈیفنس ایکٹ 1952 اور فائر سیفٹی آرڈر (19-FSO-KP) کے اطلاق کے سلسلے میں شہر کے مختلف
کپڑے کی دکانوں اور سٹیشنری بکس ڈیپو کا معائنہ کیا معائنے کے دوران انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔
اس موقع پر انسٹرکٹر گریڈ-II رسول داراز صاحب اور فائر افیسر جمال الدین صاحب نے متعلقہ ذمہ داران کو واضح ہدایات جاری کیں کہ سات دن کے اندر اندر تمام ضروری فائر سیفٹی انتظامات مکمل کیے جائیں۔
مزید برآں، متعلقہ ذمہ داران کو واضح طور پر آگاہ کیے گیے کہ مقررہ مدت کے اندر فائر سیفٹی کے مطلوبہ انتظامات مکمل نہ کیے گئے تو اسپیشل پاور رولز 1951، سول ڈیفنس ایکٹ 1952 اور متعلقہ فائر سیفٹی قوانین کے تحت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی، جس میں قانون کے مطابق جرمانہ، قید یا دونوں سزائیں شامل ہو سکتی ہیں۔
محکمہ سول ڈیفنس شمالی وزیرستان عوام کے جان و مال کے تحفظ اور فائر سیفٹی قوانین پر مؤثر عمل درآمد کو یقینی بنانے کے لیے اپنی کارروائیاں جاری رکھیں گے۔۔

ترجمان سول ڈیفنس آفس
شمالی وزیرستان۔

محکمہ سول ڈیفنس آفس شمالی وزیرستان (NWTD)آج مورخہ 26/10/2026ڈائریکٹر سول ڈیفنس خیبر پختونخوا جناب طارق حسین صاحب، ڈپٹی ڈ...
26/10/2026

محکمہ سول ڈیفنس آفس شمالی وزیرستان (NWTD)
آج مورخہ 26/10/2026
ڈائریکٹر سول ڈیفنس خیبر پختونخوا جناب طارق حسین صاحب، ڈپٹی ڈائریکٹر سول ڈیفنس جناب شاہد الرحمن داوڑ صاحب اور انچارج سول ڈیفنس شمالی وزیرستان جناب زبیر محمد صاحب کی ہدایت پر سول ڈیفنس ٹیم نے سول ڈیفنس ایکٹ 1952 اور فائر سیفٹی آرڈر (19-FSO-KP) کے اطلاق کے سلسلے میں شہر کے مختلف
میڈیکل سٹورز اور جنرل سٹورز کا معائنہ کیا معائنے کے دوران انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔
اس موقع پر انسٹرکٹر گریڈ-III شاہ عالم وزیر صاحب اور فائر افیسر جمال الدین صاحب نے متعلقہ ذمہ داران کو واضح ہدایات جاری کیں کہ سات دن کے اندر اندر تمام ضروری فائر سیفٹی انتظامات مکمل کیے جائیں۔
مزید برآں، متعلقہ ذمہ داران کو واضح طور پر آگاہ کیے گیے کہ مقررہ مدت کے اندر فائر سیفٹی کے مطلوبہ انتظامات مکمل نہ کیے گئے تو اسپیشل پاور رولز 1951، سول ڈیفنس ایکٹ 1952 اور متعلقہ فائر سیفٹی قوانین کے تحت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی، جس میں قانون کے مطابق جرمانہ، قید یا دونوں سزائیں شامل ہو سکتی ہیں۔
محکمہ سول ڈیفنس شمالی وزیرستان عوام کے جان و مال کے تحفظ اور فائر سیفٹی قوانین پر مؤثر عمل درآمد کو یقینی بنانے کے لیے اپنی کارروائیاں جاری رکھیں گے۔۔

ترجمان سول ڈیفنس آفس
شمالی وزیرستان۔

محکمہ سول ڈیفنس آفس شمالی وزیرستان (NWTD)آج مورخہ 22/10/2026ڈائریکٹر سول ڈیفنس خیبر پختونخوا جناب طارق حسین صاحب، ڈپٹی ڈ...
22/10/2026

محکمہ سول ڈیفنس آفس شمالی وزیرستان (NWTD)
آج مورخہ 22/10/2026
ڈائریکٹر سول ڈیفنس خیبر پختونخوا جناب طارق حسین صاحب، ڈپٹی ڈائریکٹر سول ڈیفنس جناب شاہد الرحمن داوڑ صاحب اور انچارج سول ڈیفنس شمالی وزیرستان جناب زبیر محمد صاحب کی ہدایت پر سول ڈیفنس ٹیم نے سول ڈیفنس ایکٹ 1952 اور فائر سیفٹی آرڈر (19-FSO-KP) کے اطلاق کے سلسلے میں شہر کے مختلف
زمزم سولر پینل شاپ اور پیٹرول پمپ
کا معائنہ کیا معائنے کے دوران انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔
اس موقع پر انسٹرکٹر گریڈ-III شاہ عالم وزیر صاحب اور فائر افیسر جمال الدین صاحب نے متعلقہ ذمہ داران کو واضح ہدایات جاری کیں کہ سات دن کے اندر اندر تمام ضروری فائر سیفٹی انتظامات مکمل کیے جائیں۔
مزید برآں، متعلقہ ذمہ داران کو واضح طور پر آگاہ کیے گیے کہ مقررہ مدت کے اندر فائر سیفٹی کے مطلوبہ انتظامات مکمل نہ کیے گئے تو اسپیشل پاور رولز 1951، سول ڈیفنس ایکٹ 1952 اور متعلقہ فائر سیفٹی قوانین کے تحت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی، جس میں قانون کے مطابق جرمانہ، قید یا دونوں سزائیں شامل ہو سکتی ہیں۔
محکمہ سول ڈیفنس شمالی وزیرستان عوام کے جان و مال کے تحفظ اور فائر سیفٹی قوانین پر مؤثر عمل درآمد کو یقینی بنانے کے لیے اپنی کارروائیاں جاری رکھیں گے۔۔

ترجمان سول ڈیفنس آفس
شمالی وزیرستان۔

محکمہ سول ڈیفنس آفس شمالی وزیرستان (NWTD)آج مورخہ 21/10/2026ڈائریکٹر سول ڈیفنس خیبر پختونخوا جناب طارق حسین صاحب، ڈپٹی ڈ...
21/10/2026

محکمہ سول ڈیفنس آفس شمالی وزیرستان (NWTD)
آج مورخہ 21/10/2026
ڈائریکٹر سول ڈیفنس خیبر پختونخوا جناب طارق حسین صاحب، ڈپٹی ڈائریکٹر سول ڈیفنس جناب شاہد الرحمن داوڑ صاحب اور انچارج سول ڈیفنس شمالی وزیرستان جناب زبیر محمد صاحب کی ہدایت پر سول ڈیفنس ٹیم نے سول ڈیفنس ایکٹ 1952 اور فائر سیفٹی آرڈر (19-FSO-KP) کے اطلاق کے سلسلے میں شہر کے مختلف
اٹو ڈیکوریشن شاپ
فرنیچر شاپ
کا معائنہ کیا معائنے کے دوران انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔
اس موقع پر انسٹرکٹر گریڈ-II رسول داراز صاحب اور
فائر افیسر جمال الدین صاحب نے متعلقہ ذمہ داران کو واضح ہدایات جاری کیں کہ سات دن کے اندر اندر تمام ضروری فائر سیفٹی انتظامات مکمل کیے جائیں۔
مزید برآں، متعلقہ ذمہ داران کو واضح طور پر آگاہ کیے گیے کہ مقررہ مدت کے اندر فائر سیفٹی کے مطلوبہ انتظامات مکمل نہ کیے گئے تو اسپیشل پاور رولز 1951، سول ڈیفنس ایکٹ 1952 اور متعلقہ فائر سیفٹی قوانین کے تحت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی، جس میں قانون کے مطابق جرمانہ، قید یا دونوں سزائیں شامل ہو سکتی ہیں۔
محکمہ سول ڈیفنس شمالی وزیرستان عوام کے جان و مال کے تحفظ اور فائر سیفٹی قوانین پر مؤثر عمل درآمد کو یقینی بنانے کے لیے اپنی کارروائیاں جاری رکھیں گے۔۔

ترجمان سول ڈیفنس آفس
شمالی وزیرستان۔

سول ڈیفنس شمالی وزیرستان آج مورخہ 20 اکتوبر 2026 بروز منگل سول ڈیفنس کے انچارج جناب زبیر محمد خان کی زیر صدارت دفتر میں ...
20/10/2026

سول ڈیفنس شمالی وزیرستان
آج مورخہ 20 اکتوبر 2026 بروز منگل سول ڈیفنس کے انچارج جناب زبیر محمد خان کی زیر صدارت دفتر میں سٹاف کے ساتھ ایک اہم میٹنگ منعقد ہوئی۔
الحمدللہ کل کے کرفیو کے بعد آج ضلع بھر میں معمولات زندگی بحال ہو گئے ہیں اور دفتر معمول کے مطابق کھلا ہے۔
میٹنگ میں آئندہ کے لائحہ عمل اور دفتری امور کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
اللہ پاک ہمارے ضلع میں امن و امان قائم رکھے۔ آمین
# #

محکمہ سول ڈیفنس آفس شمالی وزیرستان (NWTD)آج مورخہ 15/10/2026ڈائریکٹر سول ڈیفنس خیبر پختونخوا جناب طارق حسین صاحب، ڈپٹی ڈ...
15/10/2026

محکمہ سول ڈیفنس آفس شمالی وزیرستان (NWTD)
آج مورخہ 15/10/2026
ڈائریکٹر سول ڈیفنس خیبر پختونخوا جناب طارق حسین صاحب، ڈپٹی ڈائریکٹر سول ڈیفنس جناب شاہد الرحمن داوڑ صاحب اور انچارج سول ڈیفنس شمالی وزیرستان جناب زبیر محمد صاحب کی ہدایت پر سول ڈیفنس ٹیم نے سول ڈیفنس ایکٹ 1952 اور فائر سیفٹی آرڈر (19-FSO-KP) کے اطلاق کے سلسلے میں شہر کے مختلف
*کارپینٹر شاپ*
*فرنیچر شاپ*
کا معائنہ کیا معائنے کے دوران انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔
اس موقع پر انسٹرکٹر گریڈ-III شالم نور وزیر صاحب نے متعلقہ ذمہ داران کو واضح ہدایات جاری کیں کہ سات دن کے اندر اندر تمام ضروری فائر سیفٹی انتظامات مکمل کیے جائیں۔
مزید برآں، متعلقہ ذمہ داران کو واضح طور پر آگاہ کیے گیے کہ مقررہ مدت کے اندر فائر سیفٹی کے مطلوبہ انتظامات مکمل نہ کیے گئے تو اسپیشل پاور رولز 1951، سول ڈیفنس ایکٹ 1952 اور متعلقہ فائر سیفٹی قوانین کے تحت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی، جس میں قانون کے مطابق جرمانہ، قید یا دونوں سزائیں شامل ہو سکتی ہیں۔
محکمہ سول ڈیفنس شمالی وزیرستان عوام کے جان و مال کے تحفظ اور فائر سیفٹی قوانین پر مؤثر عمل درآمد کو یقینی بنانے کے لیے اپنی کارروائیاں جاری رکھیں گے۔۔

ترجمان سول ڈیفنس آفس
شمالی وزیرستان۔

09/10/2026

سول ڈیفنس ضلع نارتھ وزیرستان
🔥 ضروری حفاظتی ہدایت 🔥

⛽ پیٹرول پمپ پر پیٹرول ڈالتے وقت انتہائی احتیاط کریں۔
آگ، سگریٹ، ماچس اور کسی بھی قسم کے شعلے کو پیٹرول کے قریب ہرگز نہ لائیں۔

🧯 نوٹ: ہر پیٹرول پمپ پر مناسب اور معیاری Fire Extinguisher (آگ بجھانے والا آلہ) لازمی موجود ہونا چاہیے اور عملے کو اس کے استعمال کی تربیت بھی ہونی چاہیے۔

🎥 اس ویڈیو میں Fire Extinguisher کی اہمیت واضح طور پر دیکھی جا سکتی ہے۔ ایک چھوٹے سے فائر ایکسٹنگوئشر کی بروقت اور درست استعمال سے بڑے حادثے کو روکا گیا اور پورے پیٹرول پمپ کو محفوظ بنا لیا گیا۔

⚠️ یاد رکھیں: احتیاط چند لمحوں کی ہوتی ہے، لیکن اس کے فوائد پوری زندگی کے لیے ہوتے ہیں۔

محفوظ پیٹرول پمپ — محفوظ عوام — محفوظ بنوں

سول ڈیفنس ضلع نارتھ وزیرستان میرانشاہ

Address

Civil Defence Officer North Waziristan Datta Khel Market Adjacent UBL Bank Main Tehsile Road
Miran Shah
28200

Opening Hours

Monday 09:00 - 05:00
Tuesday 09:00 - 05:00
Wednesday 09:00 - 05:00
Thursday 09:00 - 05:00
Friday 09:00 - 05:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Civil Defence North Waziristan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Civil Defence North Waziristan:

Shortcuts

Share