Mehran Panhwar PPP mirpurkhas

Website

Mehran Panhwar PPP  mirpurkhas ميرپورخاص سياسي سماجي نوجوان قيادت
مھراڻ پنھور
اسان جو عزم
انسانيت جي خدمت

21/10/2026
21/10/2026

🎂💐 Happy Birthday, Syed Zulfiqar Ali Shah Sahab! 💐🎂

میرے انتہائی عزیز دوست، بھائیوں جیسے مخلص ساتھی اور محترم صوبائی وزیر سید ذوالفقار علی شاہ صاحب کو دل کی گہرائیوں سے سالگرہ مبارک ہو! ❤️

زندگی میں کچھ رشتے خون کے نہیں بلکہ محبت، خلوص، اعتماد اور احترام کے ہوتے ہیں۔ شاہ صاحب، آپ میرے لیے صرف ایک دوست نہیں بلکہ بڑے بھائی کی طرح ہیں۔ آپ کی محبت، اپنائیت اور بھائی چارہ میرے لیے ہمیشہ بہت قیمتی رہا ہے۔

دعا ہے کہ اللہ پاک آپ کو صحت و سلامتی، لمبی عمر، بے شمار خوشیاں، عزت اور مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔ آپ ہمیشہ اسی طرح محبتیں بانٹتے رہیں اور عوام کی خدمت کرتے رہیں۔

اللہ پاک ہماری دوستی، محبت اور بھائی چارہ ہمیشہ قائم رکھے۔ آمین! 🤲❤️

Mehran Panhwar 🌹

09/10/2026

🌹 روح پرور عظیم الشان محفلِ میلادالنبی ﷺ 🌹

جامعہ نورالقرآن میرپورخاص میں مفتی محمد شریف سعیدی صاحب کے اہتمام سے ایک عظیم الشان محفلِ میلادالنبی ﷺ منعقد کی گئی، جس میں مفتی اعظم پاکستان حضرت علامہ مفتی منیب الرحمٰن صاحب، رکنِ قومی اسمبلی پیر آفتاب حسین شاہ جیلانی صاحب، پیر عزت حسین شاہ جیلانی صاحب اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما مہران پنہور صاحب سمیت علمائے کرام، مشائخِ عظام اور شہر کی معزز شخصیات نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

محفل کے دوران حضور نبی کریم ﷺ کی سیرتِ طیبہ اور پاکیزہ تعلیمات پر بصیرت افروز بیانات پیش کیے گئے، جس سے محفل میں روحانی اور ایمانی کیفیت پیدا ہوگئی۔

اللہ پاک اس بابرکت محفل کو قبول فرمائے اور ہم سب کو حضور پاک ﷺ کی تعلیمات پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲🌹

02/10/2026

میرپورخاص: سندھ ٹی وی نیٹ ورک کی 22ویں سالگرہ کی تقریب بیورو چیف سندھ ٹی وی نیوز نذیر پنھور کی جانب سے میرپورخاص پریس کلب میں منعقد کی گئی جہاں سندھ ٹی وی کی 22ویں سالگرہ کا کیک کاٹا گیا پروقار تقریب میں سیاسی،سماجی شخصیات، وکلاء حضرات اور مختلف اضلاع کے صحافیوں سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی اس موقع پر سندھ ٹی وی نیٹ ورک کے لیے فنکارہ خوشبو لغاری نے مختلف گیت پیش کیے۔

02/10/2026

ميرپورخاص ۾ به سنڌ ٽي وي نيٽ ورڪ جي
22هين سالگرهه جو ڪيڪ ڪاٽيو ويو، خوشبو
لغاري گيت ڳائي تقريب کي چار چنڊ لڳائي ڇڏيا

21/09/2026

لاڑکانہ: پاکستان پیپلز پارٹی خواتین ونگ کی مرکزی صدر اور رکن سندھ اسمبلی محترمہ فریال تالپور نے لاڑکانہ میں منعقدہ لاہوتی فیسٹیول کے تحت ”امن میلہ“ میں شرکت کی،

صوبائی وزیر ثقافت و سیاحت سید ذوالفقار علی شاہ، رکن قومی اسمبلی خورشید احمد جونیجو، اراکین سندھ اسمبلی سہیل انور سیال، جمیل احمد سومرو بھی محترمہ فریال تالپور کے ہمراہ موجود،

فیسٹیول میں شہریوں اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد و خواتین نے بھرپور شرکت کی۔

Address

Mirpur Khas
69000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mehran Panhwar PPP mirpurkhas posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share