22/08/2024
Shaheed Benazir bhutto women development centre mirpur
SBBWDC is dealing with all issues related to domestic violence of female and harassment
22/08/2024
22/08/2024
الحمدللہ دعا گمشدہ بچی جسکے متعلق پچھلے دنوں ورثان کی تلاش جاری تھی کہ حقیقی والد کو شیلٹر ہوم محکمہ ترقی نسواں میرپور نے تلاش کر لیا اور آج ماشاءاللہ بچی لواحقین کے حوالے ۔۔۔۔ ورثان نے ادارہ برائے خواتین کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا ۔۔بچی کافی روز سے غلط بیانی سے کام لی رہی تھی جبکہ والدین حیات تھے خود کو یتیم ظاہر کرتی تھی برائے مہربانی اپنے بچوں کی سرگرمیوں پر نظر رکھیں انکو باہر سے دوست بنانے نہ پڑیں لہذا انکے ساتھ دوستانہ رویہ اختیار کریں شکریہ تمام احباب کا جنھوں نے اس کار خیر میں حصہ لیا ۔۔۔ 🙏🏼🙏🏼🙏🏼
پوچھا جارہا ہے امدادی سامان میں خواتین کے لئے سنٹری پیڈز ہونا کیوں ضروری ہے ؟
جواب۔
ایسے حالات میں خواتین کی صحت سے لاپرواہی وقتی مشکلات کے علاوہ بعد میں PID، یوریتھرل انفیکشن اور بچہ دانی کے کینسر وغیرہ جیسی بیماریوں کا سبب بن سکتی ہے۔
اگر آپ سیلاب متاثرہ خواتین کے لئے پیڈز خرید کر عطیہ کرنا چاہیں تو ان باکس کریں
قطرہ قطرہ قلزم۔
شہیدبےنظیر بھٹو وویمن سنٹر نے
سوشل ویلفئیر آفیسر کی قیادت میں سیلاب زدگان کے لیے عطیات اور ریلیف کے لیے کام کا آغاز کر دیا گیا۔ھے ۔
تمام احباب اس کار خیر میں اپنا بھرپور حصہ ڈالیں۔
بے گھر لوگوں کی مدد یقینی
طور پر اجر عظیم ھے
برائے رابطہ 05827921274
28/08/2022
Nowshera remains safe during flooding except few property damages, no casualties only because of this Lady and her team, She did whatsoever was possible in her power to evacuate the residents of nearby communities of Kabul River, Even the lady went on door to door with Law enforcement officials, she went to many masques for public announcements.
This lady is better than those politicians who divert the attention of the media from the flood to themselves for their votes, instead of rallying the people to help the flood victims.
Hats off you Additional Deputy Commissioner Nowshera Ma'am Quratul Ain Wazir
میرا وطن ڈوب رہا ہے!!!
پاکستان ڈوب رہا ہے!!
سیلاب سب کچھ بہا کر لے گیا مگر جو زندہ رہ گئے ان کی ضروریات کو عام حالات کی نسبت بہت زیادہ بڑھا کر چلا گیا۔۔
خواتین وہاں نئ زندگیوں کو جنم دے رہی ہیں۔۔۔ آپ ان کی ضروریات سمجھتے ہیں نا؟
وہاں موجود لوگوں کے پاس پہننے کو کپڑے نہیں ہیں ، ان میں بچے بھی ہیں بزرگ بھی۔۔۔۔ آپ ان کی ضروریات بھی سمجھتے ہیں نا؟
جوان لڑکیاں بغیر چھت کے نجانے کس حال میں وہاں موجود ہیں۔۔۔۔ آپ ان کی ضروریات بھی سمجھتے ہیں نا؟
وہاں بیمار لوگ ہیں۔۔۔ آپ فرسٹ ایڈ باکس اور چند اہم ادویات کے ساتھ ساتھ اچھی خوراک اور پھلوں کی اہمیت کو سمجھتے ہیں نا؟
آپ کے پاس گھر میں پرانے کپڑے ہوگے ، پرانے بستر، پرانے برتن جو آپ نے کب سے استعمال نہیں کئے ہو گے مگر رکھے ہوئے ہیں ۔۔۔ وہ چیزین شاید انہی سیلاب زدگان بہن بھائیوں کے لئے سنبھال رکھی تھی آپ نے۔۔۔
آپ کے گھر سے زیادہ ان متاثرہ علاقوں کے لوگوں کو ان آشیا کہ ضرورت ہے !
موسم بدل رہا ہے۔۔۔ بدلتے موسم کی ضروریات بھی معلوم ہیں نا آپ کو ۔۔۔۔
آپ کئ طریقوں سے امداد کر سکتے ہیں ضروری نہیں ہے کے پیسوں کی صورت میں ہی کریں۔۔۔
جس شکل جس صورت میں ممکن ہے اس صورت میں امداد کیجئے۔۔۔!
اور مجھے یقین ہے اتنی سب چیزوں تو میں نے بتائی ہیں مگر اس کے علاوہ بھی بہت سی چیزیں جن کو میں لکھ نہیں سکی مگر آپ ضرور سمجھ گئے ہو گے، بہت سی چیزیں جو میرے دماغ سے محو ہو گئ مگر اپ کو ان کا علم ہے!
آپ کی زکوٰۃ، صدقات، عطیات ، ڈونیشن کی شدید ضرورت ہے۔۔۔۔
copied
03/12/2021
The culprit deserves to be publicly hanged !
01/12/2021
awareness on gender based violence
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Mirpur
