𝐆𝐑𝐄𝐄𝐍 𝐊𝐀𝐒𝐇𝐌𝐈𝐑

𝐆𝐑𝐄𝐄𝐍 𝐊𝐀𝐒𝐇𝐌𝐈𝐑

Share

1️⃣ Green Kashmir | Nature, mountains & real beauty

17/05/2026

آزاد کشمیر میں عوامی حقوق، مہنگی بجلی اور عوامی تحریکوں کی بات ہوتو خواجہ میران ایڈووکیٹ کا نام ضرور سامنے آتا ہے۔ ✊⚡

جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی حالیہ تحریک نےپورے آزاد کشمیر میں ایک نئی بحث چھیڑ دی،جہاں عوام نے اپنے حقوق کے لیے بھرپور آواز اٹھائی۔

یہ اسپیشل رپورٹتحریک، عوامی مطالبات اور خواجہ میران کے کردار پر مبنی ہے۔ 🇵🇰🏔️

Photos from 𝐆𝐑𝐄𝐄𝐍 𝐊𝐀𝐒𝐇𝐌𝐈𝐑's post 17/05/2026

📍ڈڈیال ازاد کشمیر پوٹھ شیر
گھوڑوں کی رفتار، نیزہ بازوں کا جذبہ، اور لوگوں کا ولولہ — یہی ہے ہماری پہچان۔ ❤️🔥
آزاد کشمیر کی خوبصورت ثقافت کو زندہ رکھنے والے تمام نوجوانوں کو سلام۔
#ڈڈیال #آزادکشمیر #کشمیرکلچر #کشمیر

16/05/2026

Kashmir

15/05/2026

گُلپور، آزاد کشمیر کا خوبصورت منظر 🌿
جہاں ہریالی، پہاڑ اور قدرت کی خوبصورتی ایک ساتھ نظر آتی ہے۔ اس ویڈیو میں آپ کو درختوں کی ٹھنڈی چھاؤں اور جنگلی زندگی کے خوبصورت مناظر بھی دیکھنے کو ملیں گے، جہاں بندر قدرتی ماحول میں آزاد گھومتے دکھائی دیتے ہیں 🐒✨

14/05/2026
13/05/2026

ڈڈیال ازاد کشمیر

Photos from 𝐆𝐑𝐄𝐄𝐍 𝐊𝐀𝐒𝐇𝐌𝐈𝐑's post 12/05/2026

Kashmir

11/05/2026

کویل

09/05/2026

کشمیر کی خوبصورتی میں
قدرت کے رنگ بکھیرتا ایک خوبصورت طوطا 🦜

Photos from 𝐆𝐑𝐄𝐄𝐍 𝐊𝐀𝐒𝐇𝐌𝐈𝐑's post 04/05/2026

تاریخی پس منظر: روایات کے مطابق، یہ قلعہ مغل بادشاہوں نے بنوایا تھا، جبکہ کچھ تاریخ دان اسے سکھ یا ڈوگرہ دور کی تعمیر بھی قرار دیتے ہیں۔ یہ مغل شاہراہ پر واقع ایک اہم دفاعی چوکی تھی۔
محل وقوع: یہ قلعہ سماہنی وادی کے بلند مقام پر واقع ہے، جہاں سے اطراف کے پہاڑی راستوں کی نگرانی کی جاتی تھی۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Mirpur?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

https://www.facebook.com/reel/1902284227056177/

Address

Palak Azad Kashmir
Mirpur
10520