16/03/2026
السلامی جمعیت طلبہ حلقہ E1 اور E2 کے زیر اہتمام اجتماع رفقاء کا انعقاد کیا گیا۔
ناظم رہائشی زون برادر داؤد جرال نے خصوصی شرکت کی اور حلقہ
جات کی تقسیم کار کی۔
اللہ اور اسکے رسول ﷺ کے بتائے ہوئے اصولوں کے مطابق انسانی زندگی کی تعمیر کے ذریعے رضائے الٰہی کا حصول✨❤️ Unlike others, it is not based on caste or creed.
Islami Jamiat Talaba (Urdu: اسلامي جميعت طلبه , "Islamic Organization of Male Students") is the male wing of an organization of students influenced mainly by the works of Late Syed Abul-Ala Maodudi. Its mission is to preach Islam to students of modern institutions throughout Pakistan. It has been attempting to increase the Islamic ideals of decency and glorifying the image of Islam through various
16/03/2026
السلامی جمعیت طلبہ حلقہ E1 اور E2 کے زیر اہتمام اجتماع رفقاء کا انعقاد کیا گیا۔
ناظم رہائشی زون برادر داؤد جرال نے خصوصی شرکت کی اور حلقہ
جات کی تقسیم کار کی۔
12/03/2026
اسلامی جمعیت طلبہ میرپور کے زیر اہتمام افطار ڈنر کا انعقاد کیا گیا۔
افطار ڈنر میں ناظم کشمیر برادر احتشام الحسن نے خصوصی شرکت کی اور کارکنان سے مخاطب ہوئے۔
ناظم مقام برادر فیضان اشتیاق کارکنان سے مخاطب ہوئے۔
11/03/2026
گرینڈ افطار ڈنر
مہمان خصوصی :برادر احتشام الحسن ناظم اسلامی جمعیت طلبہ آزاد کشمیر و گلگت بلتستان
📅 12 مارچ
📍 ڈگری کالج گراؤنڈ
⏰ شام 5 بجے
10/03/2026
شَهْرُ رَمَضَانَ ٱلَّذِي أُنزِلَ فِيهِ ٱلْقُرْآنُ
ترجمہ: "رمضان کا مہینہ وہ ہے جس میں قرآن نازل کیا گیا۔"
اسلامی جمعیت طلبہ میرپور کے زیر اہتمام 12 مارچ بمطابق 22 رمضان المبارک ڈگری کالج گراؤنڈ میں افطار ڈنر کا اہتمام کرنے جا رہی ہے جس میں میرپور بھر کے طلبہ کو شرکت کی دعوت ہے
Degree College Iftar
06/03/2026
اسلامی جمعیت طلبہ حلقہ ڈگر کالج میرپور کے زیر اہتمام افطار ڈنر کا انعقاد کیا گیا۔
ناظم مقام برادر فیضان اشتیاق نے خصوصی شرکت کی اور کارکنان سے مخاطب کوئے۔
02/03/2026
قُلْ اِنَّ صَلَاتِیْ وَنُسُکِیْ وَمَحْیَایَ وَمَمَاتِیْ لِلّٰهِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ۔
بے شک میری نماز، میری قربانی، میرا جینا اور میرا مرنا سب اللہ کے لیے ہے۔
تقیسم کار : اسلامی جمعیت طلبہ میرپور
سیشن 2026-27
اللہ فیصلوں میں برکت فرماتے ہوئے ذمہ داران کو استقامت عطا فرمائے، آمین
02/03/2026
ناظم مقام برادر فیضان اشتیاق نے اراکین سے مشاورت کے بعد برادر سید طحہٰ گردیزی کو سیشن 2026-27 کے لیے مہتمم بیت المال مقرر کیا ہے۔
اللہ پاک استقامت عطا فرمائے۔ آمین
02/03/2026
ناظم مقام برادر فیضان اشتیاق نے اراکین سے مشاورت کے بعد برادر زکریہ سرفراز کو سیشن 2026-27 کے لیے ناظم تعلیمی زون مقرر کیا ہے۔
اللہ پاک استقامت عطا فرمائے۔ آمین
02/03/2026
ناظم مقام برادر فیضان اشتیاق نے اراکین سے مشاورت کے بعد برادر داود جرال کو سیشن 2026-27 کے لیے ناظم رہائش زون مقرر کیا ہے۔
اللہ پاک استقامت عطا فرمائے۔ آمین
02/03/2026
ناظم مقام برادر فیضان اشتیاق نے اراکین سے مشاورت کے بعد برادر معیز حفیظ کو سیشن 2026-27 کے لیے صدر بزم روشنی مقرر کیا ہے۔
اللہ پاک استقامت عطا فرمائے۔ آمین