Azad Youth Parliament

Azad Youth Parliament

Share

اس پلیٹ فارم پہ کشمیر کی یوتھ کو مثبت سوچ کیساتھ ریاستی سیاست میں اپنا کردار ادا کرنے کا موقع ملے گا

A place to make you groomed & more effective
Azad Youth Parliament will serve as a platform for Young Leaders and Change makers to exchange ideas and resolve the most challenging state and global issues. This AYP Simulation will be an ideal avenue for Young Diplomats/leaders to grasp and grip the lobbying and critical thinking skill set that will enable them to become a better diplomat and leader for next Generation

14/02/2026
صفحہ اول - سیاسیات علمی فکری تربیتی اداره 01/07/2025

*وینزویلا کے صدر نکولس مادورو:*

اقوام متحدہ اپنا وجود کھوتی جارہی ہے، اور اس کے ادارے ناکارہ ہوچکے ہیں۔ فلسطین میں روزانہ ہونے والے اس قتل عام کی کوئی مثال نہیں ملتی۔

برلن، پیرس، لندن اور واشنگٹن کی حکومتیں فلسطینیوں کے اسرائیلی قتل عام میں برابر کی شریک ہیں۔

صفحہ اول - سیاسیات علمی فکری تربیتی اداره سیاسیات علمی فکری تربیتی اداره

12/05/2025

وفاقی حکومت کے قرضوں میں ریکارڈ اضافہ ہو گیا ہے اس حوالے سے اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اپنی رپورٹ جاری کر دی ہے۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے وفاقی حکومت کے قرضوں سے متعلق رپورٹ جاری کی ہےجس کے مطابق حکومت کے قرضوں میں اضافہ ہوا ہے۔

اس رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مارچ 25 میں وفاقی حکومت کے مجموعی قرض ماہانہ 0.9 فیصد اور 12.70 فیصد کا اضافہ ہوا، جس کے بعد مارچ 2025 میں وفاقی حکومت کا مجموعی قرضہ 73 ہزار 688 ارب روپے کی بلند سطح پر پہنچ گیا۔
وفاقی حکومت کے مارچ 2025 کے دوران ایک ماہ میں مجموعی قرض میں 652 ارب روپے کا اضافہ ہوا جب کہ مارچ 2025 تک ایک سال میں مجموعی قرض میں 8314 ارب روپے کا ریکارڈ اضافہ ہوا۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مارچ 2024 تک وفاقی حکومت کے مجموعی قرض کا حجم 65 ہزار 374 ارب روپے تھا۔ مارچ 2025 میں حکومت کے مقامی قرض میں ماہانہ ایک فیصد اور سالانہ 18.60 فیصد کا اضافہ ہوا۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق مارچ 25 میں حکومت کے مقامی قرض 51 ہزار 518 ارب روپے پر پہنچ گیا ہے جو ایک سال قبل مارچ 2024 میں 43 ہزار 432 ارب روپے تھا۔

Photos from Azad Youth Parliament's post 02/04/2025

-ul-fitar
Day 2k25

25/11/2024

بڑی بریکنگ نیوز۔
حکومت پاکستان نے آزادکشمیر میں ایمرجنسی نافذ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے آزادکشمیر حکومت کے تمام تر اختیارات سپریم کورٹ آف آزادکشمیر کے سپرد کردیئے جائیں گے۔کنفرم ذرائع ۔

حکومت پاکستان سے گزارش ہیکہ غلطی سے بھی اسطرح کا قدم مت اٹھانا یہ نا ہو جو بچی کچھی عزت ہے وہ بھی نیلام ہوجائے ۔اگر حکومت پاکستان نے کشمیر کی عوام پر ظلم ڈھانے کی کوشش کی تو پھر إن شاءالله
تاریخ ایک سنہری دور لکھے گی لوگ بنگلہ دیش ڈھاکہ میں اتری پتلونوں کی تاریخ بھول جائیں گے پھر ۔یہ ناں ہو بات وطن یا کفن تک پہنچ جائے ۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Mirpur?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

Azad Jammu And Kashmir State
Mirpur
10250/10530