✨ انسانیت، اخوت اور خدمت کا جذبہ ✨
Rajput Naujawan Ittehad Moro کی جانب سے عید الاضحیٰ کے پہلے روز قربانی کا گوشت مستحق اور محلے دار خاندانوں میں تقسیم کیا گیا۔
اس موقع پر تنظیم کے نوجوانوں نے بھائی چارے، محبت اور خدمتِ کی بہترین مثال قائم کی۔ ❤️
اللہ تعالیٰ ہم سب کی قربانیوں اور نیک اعمال کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔ آمین 🤲
عیدالاضحیٰ ہمیں ایثار، قربانی اور ایک دوسرے کی مدد کا درس دیتی ہے۔
#خدمت #قربانی
راجپوت نوجوان اتحاد مورو
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from راجپوت نوجوان اتحاد مورو, Social service, dastager colony ward no 11, Moro.
Best Future Public school Moro
Sahara Stitching And Training Center Moro
Sahara Mahndi Training Center Moro
· Welfare work
· Philanthropic work
· Social work
✨ انسانیت، اخوت اور خدمت کا جذبہ ✨
Rajput Naujawan Ittehad Moro کی جانب سے عید الاضحیٰ کے پہلے روز قربانی کا گوشت مستحق اور محلے دار خاندانوں میں تقسیم کیا گیا۔
اس موقع پر تنظیم کے نوجوانوں نے بھائی چارے، محبت اور خدمت کی بہترین مثال قائم کی۔ ❤️
اللہ تعالیٰ ہم سب کی قربانیوں اور نیک اعمال کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔ آمین 🤲
عیدالاضحیٰ ہمیں ایثار، قربانی اور ایک دوسرے کی مدد کا درس دیتی ہے۔
#قربانی
Today, Best Future Public School Moro organized a remarkable program titled "Marka-e-Haq" (The Call for Truth).
The program was designed to promote the values of truth, justice, and honesty among students.
The School Committee President – Adv. Mahboob Ali Qureshi addressed the children and inspired them to always speak the truth and stand for justice, no matter how difficult the circumstances.
The school students presented beautiful poetry and a stunning tableau, artistically highlighting the importance of truth and justice. The audience highly appreciated their talent and efforts.
At the end, everyone took a pledge to remain firm on the path of truth.
May Allah keep our children guided on the path of truth and righteousness. Ameen.
Today, Best Future Public School Moro
A picture of
Rajput noujawan ittehad Moro
organized a remarkable program titled "Marka-e-Haq" (The Call for Truth).
The program was designed to promote the values of truth, justice, and honesty among students.
The School Committee President – Adv. Mahboob Ali Qureshi addressed the children and inspired them to always speak the truth and stand for justice, no matter how difficult the circumstances.
The school students presented beautiful poetry and a stunning tableau, artistically highlighting the importance of truth and justice. The audience highly appreciated their talent and efforts.
At the end, everyone took a pledge to remain firm on the path of truth.
May Allah keep our children guided on the path of truth and righteousness. Ameen.
08/05/2026
🎓 بیسٹ فیوچر پبلک اسکول مورو 🎓
📢 داخلے جاری ہیں (Session 2026–2027)
اپنے بچوں کو معیاری تعلیم اور روشن مستقبل دیں۔Best Future Public School Moro میں ہم فراہم کرتے ہیں:✨ اعلیٰ تعلیمی معیار✨ بہترین اخلاقی تربیت✨ ہمہ جہت ترقی (Holistic Development)✨ محفوظ اور دوستانہ ماحول
📍 پتہ: دستگیر کالونی، نزد ڈاکٹر غلام مرتضیٰ کلینک📞 رابطہ نمبر: 03283526008
📌 محدود نشستیں دستیاب — آج ہی داخلہ کروائیں!
👉 اپنے بچوں کا بہتر مستقبل ہمارے ساتھ بنائیں
01/05/2026
یومِ مزدور – یکم مئی
راجپوت نوجوان اتحاد مورو کی جانب سے تمام محنت کشوں کو خراجِ تحسین پیش کیا جاتا ہے۔
آپ کی محنت، لگن اور قربانیاں ہماری ترقی اور خوشحالی کی بنیاد ہیں۔ آج کا دن ہمیں یہ یاد دلاتا ہے کہ مزدور ہمارے معاشرے کا سب سے قیمتی سرمایہ ہیں۔
آئیں ہم سب مل کر محنت کشوں کے حقوق کا احترام کریں اور ان کی خدمات کو سراہیں۔
تمام محنت کشوں کو یومِ مزدور مبارک!
منجانب:راجپوت نوجوان اتحاد مورو
🌟 شکریہ 🌟
راجپوت نوجوان اتحاد مورو کی جانب سے فلجی شہر کے سینئر صحافی اور پریس کلب فلجی کے سینئر نائب صدر، رانا محفوظ راجپوت صاحب کا نہایت شائستگی اور اچھے اخلاق کے ساتھ دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کیا جاتا ہے۔
رانا محفوظ راجپوت صاحب نے مورو آمد پر راجپوت نوجوان اتحاد مورو کی نئی منتخب باڈی سے ملاقات کی اور اس موقع پر تمام عہدیداران کو محبت، اخلاص اور سندھ کی خوبصورت ثقافت کی علامت اجرک اور لونگی کا تحفہ پیش کیا۔ 💐
آپ کی یہ محبت، خلوص اور حوصلہ افزائی ہمارے لیے باعثِ فخر ہے۔ 🤝
دعا ہے کہ آپ کی رہنمائی اور شفقت ہمیشہ ہمارے ساتھ رہے اور نوجوانوں کو آگے بڑھنے کے مزید مواقع میسر آئیں۔
منجانب: چیئرمین رانا عامر
راجپوت نوجوان اتحاد مورو
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Moro
NADEEM90
