Dera e Mewat
Al mewat house.
Today Thunderstorms in multan
آج ملتان میں ژالا باری
07/03/2026
ماشاءاللہ، ڈیرہ میوات میں ہر طرف بہار چھائی ہے پھولوں کا نظارہ انتہائی خوبصورت ہے۔
.
28/12/2025
انا للہ وانا الیہ راجعون
سابق گورنر اسٹیٹ بینک، نگران وفاقی وزیر شمشاد اختر حرکت قلب بند ہونے کے باعث انتقال کرگئیں
28/12/2025
سابق وزیر خزانہ اور سابق گورنر سٹیٹ بینک پاکستان شمشاد اختر انتقال کر گئیں۔
22/12/2025
کوٹرادھاکشن کی دھرتی کا سپوت ۔ فرحان یوسف میو کی قیادت میں پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ کے فائنل میں بھارت کو شکست دے کر پاکستان کو ایشیا کپ انڈر 19 کا چیمپئن بنا دیا ۔ فرحان یوسف کوٹ رادھا کشن کو آپ پر فخر ہے
.
ملتان میں دھند کے باعث حد نگاہ صفر ہوگئی اس کو مدنظر رکھتے ہوئے واپڈا نے بھی لائٹ بند کردی
جاگدے رہنا ساڈے تے نا رہنا
09/12/2025
گورنمنٹ ہائی سکول جلالپور
.
پاکستان میں ٹرانسپورٹرز کی 48 گھنٹے کی پہیہ جام ہڑتال ختم؛ پنجاب حکومت نے نئے ٹریفک آرڈیننس کا عمل معطل کر دیا، بھاری جرمانے کم اور چالان سسٹم نرم کر دیا۔ سڑکیں کھل گئیں، بسوں ٹرکوں کی آمدورفت بحال! 🚍🚛
.
03/12/2025
کوٹ رادھاکشن کی دھرتی سے تعلق رکھنے والا نوجوان ابھرتا ہوا ستارہ ال راؤنڈر فرحان یوسف میو کی بطور کپتان انڈر 19 ایشیا کپ کے لیے سلیکشن علاقہ بھر کے لیے خوش آئند بات ہے
.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Contact the business
Telephone
Website
Address
Multan
60000
