ehL_e_dil

ehL_e_dil

Share

‏تمہارا ہوکے جینا میری واحد تمنا ہے��

20/08/2022

تم ملاتے ہو بچھڑوں کو
میرا بھی اک یار ہے سائیں🖤😔🙏

20/08/2022

بڑے بیٹوں کے حصے میں مرے رب
مسائل بھی بڑے ڈالے ہیں تو نے

- 🖤🥀

20/08/2022

کسی نے تیرے لیے ہر دکان والے سے
کہا ہوا ہے کہ اس سے حساب مت کرنا

- ♥️🌸

20/08/2022

اتنا دل سے گِر چکے ہو !
زمین بھی بن جاؤ تب بھی پاؤں نہ رکھوں 🙌💯

20/08/2022

‏ٹال دیتا ہوں بہانے سے سبھی لوگوں کو
مجھ کو آیا نہ راس ترے بعد کسی کا ہونا۔🙂

20/08/2022

‏جو اللہ پر یقین رکھتے ہیں اللہ ان کے لیے وسیلے بنا ہی دیتا ہے. ❤️

20/08/2022

‏تمہارا ہوکے جینا میری واحد تمنا ہے😊✨

Want your business to be the top-listed Government Service in Multan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Multan/Cantt
Multan