صوبائی کنونشن
مجلس وحدت مسلمین جنوبی پنجاب
علامہ قاضی نادرُحسین صوبائی صدر منتخب
MWM Pakistan South Punjab
This is an official page of MWM South Punjab. All updates/multimedia are officially managed by admin.
The party's main perspective is to speak against the oppression of Pakistan's Shia community, establish goodwill with the Sunni Muslim community, raise political and religious awareness among Muslims and to revive the teachings of the Quran and Muhammad in the society.
23/05/2026
ملتان، شہید اُمت کانفرنس کی تیاریاں
ملتان،مجلس وحدت مسلمین جنوبی پنجاب کے صوبائی صدر علامہ قاضی نادر حسین علوی کا مسجد ابوذر غفاری کا دورہ، شہید اُمت کانفرنس میں شرکت کی دعوت ، صوبائی جنرل سیکرٹری انجینئر سخاوت علی سیال اور ضلعی صدر مجلس وحدت مسلمین ضلع ملتان
عون رضا انجم ایڈوکیٹ اور دیگر موجود۔
23/05/2026
ملتان، علامہ قاضی نادر حسین علوی کا مسجد ابوذر غفاری کا دورہ، شہید اُمت کانفرنس میں شرکت کی دعوت
ملتان، علامہ قاضی نادر حسین علوی کا مسجد ابوذر غفاری کا دورہ، شہید اُمت کانفرنس میں شرکت کی دعوت
ایم ڈبلیو ایم جنوبی کے صوبائی صدر علامہ قاضی نادر حسین علوی کا کہنا تھا کہ 13 جون کو منعقد ہونے والی عظیم الشان شہید امت کانفرنس ایک نئی تاریخ رقم کرے گی، 13 جون کو پورے پاکستان سے قافلے لاہور پہنچیں گے اور مینار پاکستان پر عظیم الشان اجتماع ہوگا اور اپنے شہید رہبر کی قربانی کو سلام پیش کریں گے اور نئے رہبر معظم سے تجدید عہد کریں گے۔
اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین جنوبی پنجاب کے صوبائی صدر علامہ قاضی نادر حسین علوی نے وفد کے ہمراہ 13 جون کو لاہور میں منعقد ہونے والی شہید امت کانفرنس کے حوالے سے مسجد و امام بارگاہ ابوذر غفاری نیو سنٹرل جیل موڑ کا دورہ کیا۔ اس موقع پر صوبائی جنرل سیکرٹری انجینئر سخاوت علی سیال اور ضلعی صدر مجلس وحدت مسلمین ضلع ملتان عون رضا انجم ایڈوکیٹ بھی ان کے ہمراہ تھے۔ صوبائی صدر علامہ قاضی نادر حسین علوی نے مسجد ابوذر غفاری میں نمازیوں سے ملاقات کی اور انہیں 13 جون کو منعقد ہونے والی عظیم الشان شہید امت کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی۔
علامہ قاضی نادر حسین علوی کا کہنا تھا کہ 13 جون کو منعقد ہونے والی عظیم الشان شہید امت کانفرنس ایک نئی تاریخ رقم کرے گی، 13 جون کو پورے پاکستان سے قافلے لاہور پہنچیں گے اور مینار پاکستان پر عظیم الشان اجتماع ہوگا اور اپنے شہید رہبر کی قربانی کو سلام پیش کریں گے اور نئے رہبر معظم سے تجدید عہد کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ اس وقت پوری قوم پرجوش ہے اور لاہور پہنچنے کے لیے آمادہ ہے۔
ملتان، علامہ قاضی نادر حسین علوی کا مسجد ابوذر غفاری کا دورہ، شہید اُمت کانفرنس میں شرکت کی دعوت - اسلام ٹائمز ایم ڈبلیو ایم جنوبی کے صوبائی صدر علامہ قاضی نادر حسین علوی کا کہنا تھا کہ 13 جون کو منعقد ہونے والی عظیم الشان شہید امت کانفرنس ایک نئی تاریخ رقم کرے گی، 13 جون کو پورے ....
23/05/2026
تحریک تحفظ آئین پاکستان کی کال پر مجلس وحدت مسلمین ضلع ملتان کے زیر اہتمام مہنگائی، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔
میڈیا سیل
مجلس وحدت مسلمین جنوبی پنجاب
23/05/2026
ملتان
میڈیا کوریج
وحدت یوتھ پاکستان کا دو روزہ مرکزی کنونشن، مولانا راجہ مصطفی حیدر مرکزی صدر منتخب
الیکٹرانک میڈیا کوریج
تحریک تحفظ آئین پاکستان کی کال پر مجلس وحدت مسلمین ضلع ملتان کے زیر اہتمام مہنگائی، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔
میڈیا سیل
مجلس وحدت مسلمین جنوبی پنجاب
22/05/2026
خانیوال:
تحریک تحفظ آئین پاکستان کی کال پر مجلس وحدت مسلمین کے زیراہتمام خانیوال کی تحصیل کبیر والا میں مہنگائی، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف مہر عقیل حیدر ترگڑ، مولانا ریاض حسینی، غلام عباس سناتا کی قیادت میں احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
میڈیا سیل
مجلس وحدت مسلمین جنوبی پنجاب
22/05/2026
ملتان:
تحریک تحفظ آئین پاکستان کی کال پر مجلس وحدت مسلمین کے زیراہتمام مہنگائی، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف علامہ قاضی نادر حسین علوی، انجینئر سخاوت علی اور عون رضا انجم ایڈووکیٹ کی قیادت میں احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
میڈیا سیل
مجلس وحدت مسلمین جنوبی پنجاب
22/05/2026
رحیم یار خان:
تحریک تحفظ آئین پاکستان کی کال پر مجلس وحدت مسلمین کے زیراہتمام مہنگائی، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف ضلعی صدر مجلس وحدت مسلمین رحیم یار خان کی قیادت میں احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
میڈیا سیل
مجلس وحدت مسلمین جنوبی پنجاب
22/05/2026
ڈیرہ غازی خان
تحریک تحفظ آئین پاکستان کی کال پر مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے زیر اہتمام ضلع ڈیرہ غازی خان ناڑی فارم یونٹ جھنڈا موڑ پر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ ریلی میں رہنماؤں اور کارکنان نے بڑھتی ہوئی مہنگائی، عوامی مسائل سمیت عمران خان اور دیگر اسیران کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا۔
میڈیا سیل
مجلس وحدت مسلمین ڈی جی خان صوبہ جنوبی پنجاب
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Website
Address
Multan
600000
