12/07/2025
ماں تیری عظمت کو سلام 💐🌹🌺
چیک فرسٹ کمنٹ
ربا میرے حال دا محرم توں ، اندر توں ، باہر توں ، میرے لوں لوں وچ توں
12/07/2025
ماں تیری عظمت کو سلام 💐🌹🌺
چیک فرسٹ کمنٹ
12/07/2025
ان کچے مکانوں میں خوشحالی تھی مالا مال تھے اتفاق پیار محبت سکون بھائی چارہ سب کچھ تھا ، افسوس آج کچھ بھی نہیں 💔😢🏠💕
12/07/2025
جس شخص کے شر سے لوگ محفوظ رہیں وہ شخص جنت میں داخل ہوگا. ترمذی، جلد 4، صفحہ 233، حدیث: 2528 دعا گو ہوں کہ رب العالمین بطفیل رحمت اللعالمین کہ ہمیں ایسا بنا دے کہ ہمارے ہاتھ ، زبان اور دل سےکسی کو تکلیف نہ پہنچےاور ہم تیرے محبوب بندے بن جائیں✨💫🌟🙏
12/07/2025
سانحہ بلوچستان ::: دنیا پور کے رہائشی دونوں بھائیوں کا آخری دیدار اللہ پاک شہداء کے درجات بلند اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے 💔🌹🕊️🙏
12/07/2025
سورۃ الحج آیت مبارکہ 73 🌙✨️️️️
12/07/2025
رسول اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا 🌟💫🌠
جا زندگی مدینے سے جھونکے ہوا کے لا
شاید حضور ہم سے خفاہ ہیں منا کے لا
آپکا اپنا 👈 غلام ابن ابن ابن ابن ابن غلام😢🤔💔😭