Action Against Hoarding in Tehsil Shujabad
ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر ملتان
Multan Food Department
ملتان: وزیراعلی پنجاب مریم نواز کے احکامات پر پیرا فورس اور ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر ملتان احمد جاوید کا متعدد فلور ملز میں اینٹی ہورڈنگ آپریشن،
آپریشن کے دوران مجموعی طور پر 3 ہزار 50 میٹرک ٹن گندم برآمد،
سیلاب کی آڑ میں گندم آٹا روٹی کی قیمتیں ہرگز بڑھنے نہیں دی جائینگی،
Deputy commissioner Multan and District food controller Multan Ahmad Javed inspecting the Nighban Rashan Program Initiative
Glimpses
10/03/2024
ڈپٹی کمشنر ملتان کیپٹن ریٹائرڈ رضوان قدیر اور ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر ملتان احمد جاوید نے نگہبان راشن پروگرام کی پیکنگ اور تقسیم کے عمل کو چیک کیا اور اسکو مزید بہتر بنانے کیلئے احکامات جاری کیے.
10/03/2024
ڈپٹی کمشنر ملتان کیپٹن ریٹائرڈ رضوان قدیر اور ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر ملتان احمد جاوید نگہبان راشن پروگرام کی پیکنگ اور تقسیم کے عمل کو چیک کر رہے ہیں.
13/08/2023
احمد جاوید ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر ملتان تعینات
