Insaf Youth Wing Multan

Insaf Youth Wing Multan � Official Youth Voice of PTI Multan �
Unity • Passion • Change �
For Justice & Democracy
Multan

09/09/2026

تمام کارکنان کو فوری رہا کیا جائے
اِنصاف یوتھ ونگ ڈسٹرکٹ ملتان

14/08/2026

گزشتہ سال انصاف یوتھ وِنگ ملتان کے ضلعی جنرل سیکرٹری ذیشان خان کی قیادت میں ریلی نکالی گئی،
جس ریلی سے نائب صدر رانا خورشید اور ایڈووکیٹ بختیار احمد خان چانڈیو کو گرفتار کر لیا گیا تھا۔
ان تمام کاوشوں میں اسیران کی قربانیاں کبھی رائیگاں نہیں جائیں گی۔

پاکستان زندہ باد
عمران خان زندہ باد
آزادی مبارک

29/07/2026

ضلعی جنرل سیکرٹری انصاف یوتھ ڈسٹرکٹ ملتان کی جانب سے اہم میٹینگ کا انعقاد کیا گیا، جس کی مشترکہ صدارت ضلعی صدر ملک وقاص بھپلا اور ضلعی جنرل سیکرٹری ذیشان خان نے کی۔
اجلاس کے دوران باہمی امور اور یوتھ ونگ کی تنظیمِ نو پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ اس موقع پر تنظیم کو ضلع بھر میں مزید فعال، منظم اور متحرک بنانے کے حوالے سے اہم پیشرفت اور حکمتِ عملی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
اس میٹنگ میں تحصیل صدر ملتان سرمد خان اور دیگر عہدیدران نے بھی شرکت کی

18/07/2026

کتنی احسان فراموش ہے یہ ن لیگ
جب نواز شریف پرویز مشرف سے این آر او لے کر اپنی پوری فیملی سمیت جیل سے جدہ بھاگ گیا تو اسی مخدوم جاوید ہاشمی نے اس سے وفاداری و قربت کی سزا میں نواز شریف کے حصے کی جیل کاٹی
آج اسی جاوید ہاشمی نے جب ان سے اپنی راہیں جدا کیں تو رات کے اس پہر میں اس بزرگ بیمار اور سینئر ترین سیاستدان کے گھر دیواریں پھلانگ پھلانگ کر پولیس داخل ہوتی ہے اور خواتین کو حراساں کرتی ہے
اتنا کم ظرف دشمن

03/07/2026

وزیر اعلی سہیل آفریدی کا تالیاں بجانا سب کو نظر آگیا لیکن جب تین صوبوں کے وزرااعلی ہنس کھیل رہے تھے اور خوشیاں منا رہے تھے اس موقع پر الگ تھلک افسردہ سہیل آفریدی کسی کو نظر نہیں آیا
تنقید مریم نواز کی تقریر پر کرنا تھی جبکہ اڑھے ہاتھوں سہیل افریدی کو لے لیا
واہ رے انصافیو

02/07/2026

‏وزیر اعلی سہیل آفریدی کا جیل اصلاحات کانفرنس سے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی ، مریم نواز شریف اور دیگر کی موجودگی میں خطاب

اڈیالہ ملاقات کیلئے جائیں تو باہر کھڑا رہنا پڑتا ہے کم از کم باہر ملاقاتیوں کے لئے انتظار گاہ بنائی جائے، سہیل آفریدی

عمران خان کی صحت جیل میں خراب ہوئی
عمران خان ناحق قید ہے، سہیل آفریدی

بانی پی ٹی آئی کے بھی حقوق ہیں، سہیل آفریدی

بانی کا علاج ذاتی معالجین سے کرایا جائے، سہیل آفریدی

بانی پی ٹی آئی کے وژن کے مطابق خیبر پختونخواہ مین قیدیوں کو تمام سہولیات دی جا رہی ہیں، سہیل آفریدی

جمہوریت میں جلسہ کی اجازت ہوتی ہے
یہاں جلسہ ہوتا ہے تو ایف آئی آر درج ہو جاتی ہے، سہیل آفریدی

کم سن بچوں پر دہشت گردی کی ایف آئی آر درج ہوئیں، سہیل آفریدی

بانی پی ٹی آئی اڈیالہ میں قید ہے
جیل اصلاحات کا آغاز اڈیالہ جیل سے ہونا چاہیے، سہیل آفریدی

بانی کی ان کے بیٹوں کیساتھ ویڈیو لنک پر بات کرائی جائے، سہیل آفریدی

بانی کی بہنوں کی ملاقات اگر نہیں ہو سکتی تو ان پر واٹر کینن کا استعمال نہ کیا جائے، سہیل آفریدی

27/06/2026

کسی صورت کشمیر کاز کو نقصان نہیں پہنچنا چاہیے ۔کشمیری پاکستانی ہیں اور کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے ۔ گوہر علی خان

27/06/2026

عمران خان سمیت تمام سیاسی قیدیوں کو رہا ہونا چاہیے ۔ حافظ نعیم الرحمان

27/06/2026

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن کی پی ٹی آئی قیادت سے ملاقات جس میں آزاد کشمیر کی صورتحال پر مشاورت ہوئی،حافظ نعیم الرحمن کہتے ہیں کشمیر میں بہت خون بہہ چکا حکومت اور ایکشن کمیٹی سے بات کےلئے کمیٹی بنائی ہے،حکومت اشیاء خردونوش کے ٹرک آزاد کشمیر جانے دے

Address

Multan
60700

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Insaf Youth Wing Multan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share