21/12/2025
تحریک صوبہ ملتان کی سنٹرل ایگزیکٹو کونسل کے اہم اجلاس کی صدارت مرکزی چئیرمین راؤ عبدالقیوم شاہین کر رہے ہیں، جبکہ مہمان خصوصی مرکزی چیف آرگنائزر چوہدری شہزاد فیصل آرائیں ،مرکزی سیکرٹری جنرل رکن الدین ملتانی ،انجنئیر محمد اختر لودھی، راؤ محمد عارف رضوی، علامہ ابوبکر عثمان الازہری، روبینہ انصاری اور مسعود خالد علوی شریک ہیں
21/12/2025
صوبہ ملتان وقت کی ضرورت ہے
04/11/2021
تمام ہندو برادری کو دیوالی کی خوشیاں مبارک ہوں
30/10/2021
تحریک صوبہ ملتان کے مرکزی چیئرمین راؤ عبدالقیوم شاہین اور مرکزی سیکرٹری جنرل رکن الدین ملتانی کی رہنما پاکستان تحریک انصاف اور چئیرمین MDA رانا عبدالجبار سے ملاقات...
30/10/2021
تحریک صوبہ ملتان کے مرکزی چیئرمین راؤ عبدالقیوم شاہین اور مرکزی سیکرٹری جنرل رکن الدین ملتانی کی معروف سیاستدان اور یو سی چئیرمین رانا محمد سجاد سے ملاقات... باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
30/10/2021
تحریک صوبہ ملتان کے مرکزی چیئرمین راؤ عبدالقیوم شاہین اور مرکزی سیکرٹری جنرل رکن الدین ملتانی سینیٹر رانا محمود الحسن سے ملاقات کر رہے ہیں....
30/10/2021
تحریک صوبہ ملتان کے مرکزی چیئرمین راؤ عبدالقیوم شاہین میڈیا کمیونیکیشنز کے زیر اہتمام ملتان انٹر فیتھ فورم کی ٹیم کے ہمراہ بہاولپور کے مطالعاتی دورہ میں شامل ہیں. مرکزی سیکرٹری جنرل رکن الدین ملتانی اور شہر کی دیگر سیاسی، سماجی اور مذہبی شخصیات بھی ہمراہ ہیں
30/10/2021
مرکزی چیئرمین تحریک صوبہ ملتان راؤ عبدالقیوم شاہین چئیرمین پی سی جی اے سہیل ہرل کو منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کر رہے ہیں
30/10/2021
مرکزی چیئرمین تحریک صوبہ ملتان راؤ عبدالقیوم شاہین اسسٹنٹ رجسٹرار زرعی یونیورسٹی ملتان مقرر ہونے پر راؤ ندیم ایوب کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے...
30/10/2021
ڈائریکٹر تعلقات عامہ ملتان، معروف ادیب محترم سجاد جہانیہ اور فیاض اعوان مرکزی چیئرمین تحریک صوبہ ملتان راؤ عبدالقیوم شاہین کے بڑے بھائی راؤ ادریس آڑھتی مرحوم کی وفات پر اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی کر رہے ہیں
24/07/2021
گزشتہ دنوں مرکزی چیئرمین راؤ عبدالقیوم شاہین کی میزبانی میں ملتان کے سینئر صحافی بھائیوں کے ساتھ ایک خوبصورت نشست کا اہتمام کیا گیا. اس موقع پر
محترم سجاد بخاری.... ڈپٹی ریذیڈنٹ ایڈیٹر روزنامہ خبریں ملتان
محترم پیر سید نوید شاہ.... چیف رپورٹر روزنامہ نوائے وقت ملتان
محترم حافظ سرفراز انصاری.... چیف رپورٹر 92 نیوز
محترم ظفر اقبال...... سٹاف رپورٹر روزنامہ نوائے وقت
محترم رانا منور علی..... سب ایڈیٹر روزنامہ خبریں
ملک اعجاز کھوکھر.... وائس چیئرمین مارکیٹ کمیٹی ملتان
ملک غلام عباس کھوکھر...... سرپرست اعلیٰ کھوکھر ایسوسی ایشن پاکستان
کے علاوہ مرکزی سیکرٹری جنرل رکن الدین ملتانی اور مرکزی سیکرٹری اطلاعات راؤ محمد عارف رضوی بھی موجود ہیں
14/07/2021
مرکزی چیئرمین راؤ عبدالقیوم شاہین کی میزبانی میں ملتان کے سینئر صحافی بھائیوں کے ساتھ ایک خوبصورت نشست....
محترم اکمل وینس صاحب...... چیف ایڈیٹر روزنامہ بدلتا زمانہ
محترم حاجی مظہر جاوید سیال صاحب.... گروپ ایڈیٹر روزنامہ آفتاب
محترم رفیق قریشی صاحب.... چیف رپورٹر روزنامہ اوصاف
محترم رانا عرفان الاسلام صاحب.... ڈپٹی چیف رپورٹر روزنامہ پاکستان
محترم شفقت بھٹہ صاحب.... سٹاف رپورٹر روزنامہ دنیا
محترم وسیم شہزاد صاحب.... سٹاف رپورٹر روہی ٹی وی
محترم رانا طارق عزیز صاحب..... جیو خبریں یو ٹیوب چینل
محترم سجاد کھوکھر صاحب... ایف ایم 89 ریڈیو
مرکزی سیکرٹری جنرل رکن الدین ملتانی اور مرکزی سیکرٹری اطلاعات راؤ محمد عارف رضوی،عبداللہ قیوم راؤ، ثناء اللہ قیوم راؤ اور دیگر بھی موجود ہیں