Mustaqbil Pakistan

Call Website Contact the organization

Mustaqbil Pakistan Party
By Professionals
By Election Commission Pakistan

Contributions to the Party can be made directly to our account as follows:

United Bank Limited (UBL)
Iban: PK82 UNIL 0112 1131 0104 4683
Khayaban e Shamsheer Branch, Karachi, Pakistan
Account Name: Mustaqbil Pakistan

News Coverage Of Mustaqbil PakistanFor The Date Of:07.10.2026
07/10/2026

News Coverage Of Mustaqbil Pakistan
For The Date Of:07.10.2026

Today Mustaqbil Pakistan Press Release:06.10.2026
07/10/2026

Today Mustaqbil Pakistan Press Release:06.10.2026

🌿 7 اکتوبر — عالمی یومِ کپاس 🌿چیئرمین مستقبل پاکستان انجینئر ندیم ممتاز قریشی نے 7 اکتوبر ورلڈ کاٹن ڈے پر اپنے خصوصی پیغ...
07/10/2026

🌿 7 اکتوبر — عالمی یومِ کپاس 🌿

چیئرمین مستقبل پاکستان انجینئر ندیم ممتاز قریشی نے 7 اکتوبر ورلڈ کاٹن ڈے پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا کہ کپاس پاکستان کی زرعی معیشت،ٹیکسٹائل صنعت، روزگار اور برآمدات کا اہم ستون ہے۔بدقسمتی سے کپاس کی پیداوار میں مسلسل کمی،موسمیاتی تبدیلی، مہنگی زرعی لاگت،معیاری بیج و زرعی ادویات کے مسائل اور کاشتکاروں کو مناسب معاوضہ نہ ملنے کے باعث یہ اہم شعبہ مشکلات کا شکار ہے۔

حکومت کو چاہیے کہ کپاس کے کاشتکاروں کو مؤثر اور عملی سہولیات فراہم کرے، معیاری بیج کی دستیابی یقینی بنائے، جدید زرعی ٹیکنالوجی کو فروغ دے اور ایسی مؤثر پالیسی اختیار کرے جس سے کاشتکار کو اس کی محنت کا مناسب معاوضہ مل سکے۔

کپاس کی بحالی صرف کسان کی نہیں بلکہ پاکستان کی معیشت، ٹیکسٹائل صنعت، روزگار اور برآمدات کی بحالی ہے۔ ہمیں کپاس کی پیداوار بڑھانے کے لیے طویل المدتی، پائیدار اور کسان دوست حکمتِ عملی اختیار کرنا ہوگی۔
#کاشتکار #زراعت #معیشت

News Coverage Of Mustaqbil Pakistan For The Date Of:06.10.2026
06/10/2026

News Coverage Of Mustaqbil Pakistan
For The Date Of:06.10.2026

چیئرمین مستقبل پاکستان انجینئر ندیم ممتاز قریشی نے کہا کہ کپاس کی پیداوار میں مسلسل کمی پاکستان کی زراعت، معیشت اور ٹیکس...
06/10/2026

چیئرمین مستقبل پاکستان انجینئر ندیم ممتاز قریشی نے کہا کہ کپاس کی پیداوار میں مسلسل کمی پاکستان کی زراعت، معیشت اور ٹیکسٹائل صنعت کیلئے ایک بڑا چیلنج ہے۔ مالی سال 2026-27ء میں کپاس کی پیداوار حکومتی ہدف 96 لاکھ گانٹھوں کے مقابلے میں صرف 49 لاکھ گانٹھوں تک محدود رہنے کا امکان ہے، جبکہ مقامی سپننگ انڈسٹری کو سالانہ تقریباً ایک کروڑ گانٹھوں کی ضرورت ہوتی ہے۔
2014-15ء میں پاکستان میں کپاس کی پیداوار ایک کروڑ 40 لاکھ گانٹھوں سے زائد تھی، مگر گزشتہ ایک دہائی میں پیداوار میں تقریباً 65 فیصد کمی تشویشناک ہے۔ اس کمی کے باعث ملکی صنعت کی ضروریات پوری کرنے کیلئے اربوں ڈالر کی کپاس درآمد کرنا پڑ رہی ہے۔
حکومت کو چاہیے کہ کاشتکاروں کو مناسب معاوضہ، معیاری بیج، جدید زرعی ٹیکنالوجی، پانی کی فراہمی اور مؤثر زرعی تحقیق کی سہولیات فراہم کرے۔ کپاس کی بحالی صرف کسان کا مسئلہ نہیں بلکہ ملکی معیشت، ٹیکسٹائل برآمدات، روزگار اور زرمبادلہ کے تحفظ کا معاملہ ہے۔
کپاس بچائیں، کسان مضبوط کریں، معیشت مستحکم بنائیں۔

News Coverage Of Mustaqbil PakistanFor The Date Of:05.10.2026
05/10/2026

News Coverage Of Mustaqbil Pakistan
For The Date Of:05.10.2026

چیئرمین مستقبل پاکستان انجینئر ندیم ممتاز قریشی صاحب نے 5 اکتوبر عالمی یوم اساتذہ پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا کہ اساتذہ ...
05/10/2026

چیئرمین مستقبل پاکستان انجینئر ندیم ممتاز قریشی صاحب نے 5 اکتوبر عالمی یوم اساتذہ پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا کہ اساتذہ کسی بھی قوم کے روشن مستقبل کے معمار ہوتے ہیں۔ وہ نئی نسل کو علم کے ساتھ شعور، کردار، اخلاق اور ذمہ داری کا درس دیتے ہیں۔ پاکستان کی ترقی، شرحِ خواندگی میں اضافے اور ایک باشعور معاشرے کی تشکیل کے لیے اساتذہ کو باعزت مقام، بہتر سہولیات اور سازگار تعلیمی ماحول فراہم کرنا ناگزیر ہے۔
حکومت سرکاری تعلیمی اداروں میں بنیادی سہولیات کی فراہمی، اساتذہ کی تربیت، میرٹ پر تقرری اور تعلیمی معیار کی بہتری کو ترجیح دے تاکہ ہر بچے کو معیاری تعلیم کا حق مل سکے۔
میں عالمی یومِ اساتذہ کے موقع پر پاکستان کے تمام اساتذہ کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں اور ان کی خدمات کو سلام پیش کرتا ہوں۔
— انجینئر ندیم ممتاز قریشی
چیئرمین مستقبل پاکستان
#تعلیم

Today Mustaqbil Pakistan Press Release:04.10.2026
04/10/2026

Today Mustaqbil Pakistan Press Release:04.10.2026

News Coverage Of Mustaqbil PakistanFor The Date Of:04.10.2026
04/10/2026

News Coverage Of Mustaqbil Pakistan
For The Date Of:04.10.2026

Today Mustaqbil Pakistan Press Release:03.10.2026
03/10/2026

Today Mustaqbil Pakistan Press Release:03.10.2026

Address

25 Gulistan Colony, Near Bhawalpur Road
Multan

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+92614588226

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mustaqbil Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Mustaqbil Pakistan:

Shortcuts

Share