24/03/2026
ملتان : پولیس تھانہ بستی ملوک انچارج چوکی لاڑ محمد بلال نے مدعی مقدمہ کے ملزم کو گرفتار کر کے ملزم کے قبضے سے نقدی 2لاکھ روپے سے زائد کی رقم برآمد کر کے مدعی مقدمہ کے حوالے کی۔مدعی مقدمہ نے ریکوری ملنے پر سی پی او ملتان اور انچارج چوکی لاڑکاشکریہ ادا کیا اور ڈھیروں دعائیں دی۔
24/03/2026
ایس ایچ او تھانہ بستی ملوک ذیشان احمد ، وقاص محمود سپیشل برانچ آفیسر نشتر ہسپتال ملتان اور ڈی ایچ کیو ہسپتال ملتان دربار سرور شاہ کوٹ لاڑ بستی ملوک میں فوڈ پوائزنگ سے متاثرہ افراد کے وراڈ کا وزٹ کرتے ہوئے
17/03/2025
آر پی او صاحب ملتان کی بستی ملوک کھلی کچہری مورخہ 18.03.2025 بوقت 01 بجے دن بمقام: تھانہ بستی ملوک
آر پی او صاحب ملتان عوامی شکایات مسائل کے حل کے لیے کھلی کچہری لگائے گے۔
23/12/2024
بستی ملوک کھلی کچہری
کل مورخہ 24.12.2024 بوقت 03:30 بجے دن بمقام تھانہ بستی ملوک سی پی او صاحب ملتان کھلی کچہری لگائیں گے۔
23/12/2024
اہم اطلاع برائے عوام الناس تھانہ بستی ملوک
اہل علاقہ کو اطلاع دی جاتی ہے کہ آج دن 04:00 بجے تھانہ بستی ملوک میں سی پی او صاحب ملتان کی ہونے والی کھلی کچہری فلحال کینسل کی جاتی ہے آئندہ تاریخ اور وقت کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔
22/12/2024
بستی ملوک کھلی کچہری
کل مورخہ 23.12.2024 بوقت 04:00 بجے دن بمقام تھانہ بستی ملوک سی پی او صاحب ملتان کھلی کچہری لگائیں گے۔
18/12/2024
بستی ملوک سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والا ملزم گرفتار
بستی ملوک: بستی ملوک پولیس ان ایکشن شوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والے خبردار
بستی ملوک: پولیس تھانہ بستی ملوک نے اسلحہ کی نمائش کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا
بستی ملوک: ملزم محمد فرمان سے ناجائز اسلحہ برآمد
بستی ملوک: پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے کاروائی کا آغاز کردیا ہے
بستی ملوک: شوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والوں کی نشاہدہی آپ ہمیں انباکس میں کر سکتے ہیں۔
نشاندھی کرنے والے کا نام صیغہ راز میں رکھا جائے گا۔
06/12/2024
پولیس تھانہ بستی ملوک ملتان کی بڑی کاروائی۔
بستی ملوک: پولیس تھانہ بستی ملوک ملتان کی بڑی کاروائی آتش بازی کی ترسیل کرنے والا ملزم گرفتار
بستی ملوک: پولیس تھانہ بستی ملوک نے آتش بازی کے سامان کی بڑی ترسیل پکڑ لی
بستی ملوک: ایس ایچ او تھانہ بستی ملوک بابر شہزاد کی نگرانی میں پولیس تھانہ بستی ملوک نے کاروائی کی
بستی ملوک: پولیس نے ملزم محمد زوہیب ولد امجد کو آتش بازی کی ترسیل کرنے والی کار کے ہمراہ گرفتار کر لیا
بستی ملوک: ملزم کے قبضے سے بھاری مقدار میں آتش بازی کا سامان برآمد
بستی ملوک: پولیس تھانہ بستی ملوک نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے کاروائی کا آغاز کردیا ہے۔
03/12/2024
ایس ایس پی آپریشنز ملتان کامران عامر خان تھانہ بستی ملوک میں کھلی کچہری کے بعد 17 لاکھ روپے سے زائد مالیت کا مال مسروقہ جس میں سولر پلیٹس او کھاد کی بوریاں شامل تھی ریکور کرواکر مدعی مقدمات کے حوالے کررہے ہیں۔