یہ ہے معظمہ بتول، صرف 7 سال کی ننھی بچی۔ 14 اکتوبر کو ہم نے اس کے علاج کے لیے اپیل کی تھی۔ سیلاب نے اس کا گھر تباہ کیا تھا اور بینائی کم ہونا اس کے لیے ایک اور بڑا دکھ تھا۔ الحمدللہ اپیل کے بعد ہمیں 10 ہزار موصول ہوئے معظمہ کا علاج جاری ہے، اس کی نظر پہلے سے بہتر ہے اور ان شاءاللہ وہ جلد مکمل صحت یاب ہو جائے گی۔ اگرچہ علاج کے اخراجات زیادہ ہیں، مگر جو تعاون ملا وہ اس کے لیے بڑی امید بنا۔
وسیب یوتھ فورم
Wasaib Youth Forum
Its a joint forum of all ex members of Siraiki Councils working in various educational institutions o
24/11/2025
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
Professor Nasrullah Khan Nasir was a distinguished scholar, poet, critic, and a devoted servant of the Seraiki language and literature. His lifelong contributions to research, teaching, and the promotion of regional culture will always be remembered with respect.
24th Nov 2025.
موضع گھری، بستی دلاور
ہم اس گرے ہوئے گھر کے اندر موجود ہیں جہاں کبھی زندگی بسی تھی، اب ملبہ اور یادیں رہ گئی ہیں۔ سیلاب نے سب کچھ چھین لیا
وسیب یوتھ فورم
یہ منظر ایک ماں کی ہمت کا نہیں، بلکہ پورے سرائیکی وسیب کے زخموں اور تباہی کی گواہی ہے
14/10/2025
یہ ہے معظمہ بتول صرف 7 سال کی ننھی سی بچی۔
سیلاب نے اس کے گھر کی دیواریں تو گرائیں ہی، مگر اب ایک اور تباہی آہستہ آہستہ اس کی دنیا کو اندھیروں میں دھکیل رہی ہے اس کی بینائی کم ہوتی جا رہی ہے۔ آئیے، اس ننھی بچی کے اندھیرے میں روشنی بنیں
یہ صدقہ نہیں یہ ایک زندگی کو واپس روشنی دینے کا عمل ہے۔
آپ کا ایک چھوٹا سا حصہ معظمہ کی دنیا دوبارہ روشن کر سکتا ہے۔
وسیب یوتھ فورم
ات ویلا
وسیب یوتھ فورم سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ایک ایک
گھر کا وزٹ کر کے بیوہ خواتین کو کیش امداد پہنچا رہا ہے۔
13/10/2025
This is not charity it’s our duty, our love, and our resistance for our people
Wasaib Youth Forum
ات ویلا
سیت پور، لتی ماڑی
بیوہ خواتین کے گھر کیش امداد پہنچانے کا سلسلہ جاری ہے
موضع گھری، علی پور
وسیب یوتھ فورم
وسیب یوتھ فورم
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Multan
60000
