16/11/2023
My pages provides you poetry//music//natural videos//writing services//
جو زیادہ کو کم سمجھتے ہیں
وہ کہاں میرا غم سمجھتے ہیں
بارشوں کا پتہ نہیں جن کو
میری آنکھوں کا نم سمجھتے ہیں
اسطرح وہ کہاں سمجھ پاتے
جسطرح ہم کو ہم سمجھتے ہیں
امجد خان تجوانہ