03/02/2026
شعبان المعظم کی 15 ویں رات کو شب برأت
یہ مبارک شب ( یعنی رات)
جہنم کی بھڑکتی آگ سے براءت ( یعنی چھٹکارا)
پانے کی رات ہے۔۔۔۔
فضیلت اور عبادت: احادیث کے مطابق اس رات اللہ تعالیٰ اپنے بندوں کی مغفرت فرماتا ہے، سوائے مشرک اور کینہ پرور کے۔ یہ رات خصوصی نوافل اور تلاوتِ قرآن کے لیے مستحب ہے۔
نوٹ: علماء نے اسے انفرادی طور پر عبادت کی رات قرار دیا ہے
شب برات گناہوں پر ندامت اور توبہ و استغفار کے ذریعے اللہ کی خوشنودی حاصل کرنے کا ایک بہترین موقع ہوتا ہے۔
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ” شعبان کی پندرہویں شب کومیں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کواپنی آرام گاہ پر موجود نہ پایا تو تلاش میں نکلی دیکھا کہ آپ جنت البقیع کے قبرستان میں ہیں پھر مجھ سے فرمایا کہ آج شعبان کی پندرہویں رات ہے ،اس رات میں اللہ تعالیٰ آسمان دنیا پر نزول فرماتا ہے اور قبیلہ بنی کلب کی بکریوں کے بالوں کی تعداد سے بھی زیادہ گنہگاروں کی بخشش فرماتا ہے۔“
دوسری حدیث میں ہے”اس رات میں اس سال پیدا ہونے والے ہر بچے کانام لکھ دیا جاتاہے ،اس رات میں اس سال مرنے والے ہر آدمی کانام لکھ لیا جاتاہے،اس رات میں تمہارے اعمال اٹھائے جاتے ہیں،اور تمہارارزق اتارا جاتاہے۔“
حضرت علی رضی اللہ عنہ سے ایک روایت میں منقول ہے کہ اس رات میں عبادت کیا کرواوردن میں روزہ رکھا کرو،اس رات سورج غروب ہوتے ہی اللہ تعالیٰ اپنے بندوں کی طرف متوجہ ہوتے ہیں اور اعلان ہوتا ہے کون ہے جو گناہوں کی بخشش کروائے؟کون ہے جو رزق میں وسعت طلب کرے؟کون مصیبت زدہ ہے جو مصیبت سے چھٹکارا حاصل کرنا چاہتا ہو؟
خداوند کریم رؤف الرحیم اپنی رحمت کے صدقے ہماری بے حساب بخشش و مغفرت فرمائے اور بروز محشر سرکار دوعالم نور مجسم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم) کی شفاعت سے بہرہ مند فرماۓ آمین!
پچھلی راتِیں رَحمت ربّ دِی کرے بلند آوازاں
بخشش مَنگن والِیاں کارَن کُھلا ہے دروازہ
゚viralシ Mohammad Mudassir Kaif Dewan SYED
31/01/2026
🍁۔🍁28-01-2026
بمطابق 9 شعبان المعظّم 1447 ھ
ماہانہ محفلِ ذکر اللّٰہ و میلاد مصطفیٰ (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم)۔۔۔ 🍂🍁
بروز جمعرات بعد نمازِ عشاء منعقد ہوئ۔۔۔۔
زیر صدارت سجادگان دربارِ عالیہ دیوان باغ ملتان (پاکستان)
حضرت پیر سید دیوان علی اسامہ معظم شاہ بخاری (دامت برکاتہم العالیہ)
حضرت پیر سید دیوان علی احمد شاہ بخاری (دامت برکاتہم العالیہ)
زیر اہتمام :
شیخ مقیم احمد صاحب،(نائب صدر مرکزی کمیٹی گلستان باغ علی ملتان)
۔
بمقام . . . . . .
لکڑ منڈی، فیضی روڈ ، نزد حرمین جنرل سٹور ملتان شریف . . . . . .
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
゚viralシ #گیارھویں ゚viral ✨ Mohammad Mudassir Kaif Sheikh Muqeem
🏵️(شعبہ نشرو اشاعت)🏵️
28/01/2026
🍁۔🍁28-01-2026
بمطابق 9 شعبان المعظّم 1447 ھ
ماہانہ محفلِ ذکر اللّٰہ و میلاد مصطفیٰ (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم)۔۔۔ 🍂🍁
بروز جمعرات بعد نمازِ عشاء منعقد ہوگی۔۔۔۔
زیر صدارت سجادگان دربارِ عالیہ دیوان باغ ملتان (پاکستان)
حضرت پیر سید دیوان علی اسامہ معظم شاہ بخاری (دامت برکاتہم العالیہ)
حضرت پیر سید دیوان علی احمد شاہ بخاری (دامت برکاتہم العالیہ)
زیر اہتمام :
شیخ مقیم احمد صاحب،(نائب صدر مرکزی کمیٹی گلستان باغ علی ملتان)
۔
بمقام . . . . . .
لکڑ منڈی، فیضی روڈ ، نزد حرمین جنرل سٹور ملتان شریف . . . . . .
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
゚viralシ #گیارھویں ゚viral ✨ Mohammad Mudassir Kaif Sheikh Muqeem
🏵️(شعبہ نشرو اشاعت)🏵️
28/12/2025
#(﷽)🌹۔۔۔۔۔
سالانہ عظیم الشان محفل نعت و سماع
27 دسمبر 2025 بروز ہفتہ بعد نماز عشاء منعقد ہوئی_______________
زیرصدارت:-
حضرت پیر سید دیوان علی اسامہ شاہ بخاری ،سجادہ نشین دربار عالیہ دیوان باغ علی شاہ (رحمت اللہ علیہ)ملتان شریف
زیرنگرانی:-
حضرت پیر سید دیوان علی احمد شاہ بخاری، سجادہ نشین دربار عالیہ دیوان باغ علی شاہ (رحمتہ اللہ علیہ)ملتان شریف
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
زیر انتظام:
پیر عبد الرشید شکوری
خلیفہ مجاز دربار عالیہ دیوان باغ ملتان...
مقام:-
اجمیر نگری، افروز ہسپتال سیکٹر 11 نارتھ کراچی، پاکستان
سالانہ قافلہ زیاراتِ مقدسہ 2025
ملتان، پنجاب سے کراچی ، بلوچستان تک
(شعبہ نشرو اشاعت )
27/12/2025
(﷽)🌹۔۔۔۔۔
سالانہ عظیم الشان محفل سماع
26 دسمبر 2025 بروز جمعہ المبارک بعد نماز عشاء منعقد ہوئی_______________
زیرصدارت:-
حضرت پیر سید دیوان علی اسامہ شاہ بخاری ،سجادہ نشین دربار عالیہ دیوان باغ علی شاہ (رحمت اللہ علیہ)ملتان شریف
زیرنگرانی:-
حضرت پیر سید دیوان علی احمد شاہ بخاری، سجادہ نشین دربار عالیہ دیوان باغ علی شاہ (رحمتہ اللہ علیہ)ملتان شریف
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
(منجانب )
انجمن غلامان مصطفٰی کراچی یونٹ، بزمِ ظل عارفین....
سالانہ قافلہ زیاراتِ مقدسہ 2025
ملتان، پنجاب سے کراچی ، بلوچستان تک
(شعبہ نشرو اشاعت )
۔
۔
۔
۔
26/12/2025
💐عرس مبارک:-
حضرت پیر داؤد شکوری (رحمۃ اللّٰہ علیہ)
خلیفہ مجاز دربار محبوبین💐
26 دسمبر 2025 بروز جمعہ المبارک
بعد نمازِ جمعہ تا عصر
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
زیر صدارت:-
حضرت پیر دیوان سید اسامہ معظم شاہ بخاری (دامت برکاتہم القدسیہ)
حضرت پیر دیوان سید علی احمد شاہ بخاری (دامت برکاتہم القدسیہ)
سجادگان دربارِ عالیہ قادریہ دیوان باغ ملتان شریف
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بمقام:-
لیبر کالونی ، انڈس پہاڑی ، حیدر آباد ، سندھ پاکستان
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سالانہ قافلہ زیاراتِ مقدسہ 2025
ملتان ، پنجاب سے کراچی، بلوچستان
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔