Old Age Home Multan-Official

Website

Old Age Home Multan-Official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Old Age Home Multan-Official, Government Organization, Sqn Leader Sarfraz Siddiqui Road, Shamas Abad, Multan.

Old Age Home Multan is providing quality services including shelter, food, health care, psychological and recreational facilities to old and infirm persons of the society aging above 60 years.

Revamping of Old Age Home Multan
01/10/2026

Revamping of Old Age Home Multan

Visit of Worthy Secretary, Social Welfare & Bait-ul-Maal, Punjab at Old Age Home MultanThe Worthy Secretary, Social Welf...
30/09/2026

Visit of Worthy Secretary, Social Welfare & Bait-ul-Maal, Punjab at Old Age Home Multan

The Worthy Secretary, Social Welfare & Bait-ul-Maal, Punjab, visited Old Age Home Multan. The Divisional Director, Social Welfare & Bait-ul-Maal Multan Division, also accompanied the Worthy Secretary during the visit.

The Worthy Secretary reviewed the facilities and welfare arrangements being provided for the senior citizens.

Little Garden in Old Age Home Multan
30/09/2026

Little Garden in Old Age Home Multan

30/09/2026
اولڈ ایج ہوم ملتان میں ریسکیو 1122 کی خصوصی تربیتی سرگرمیسیکرٹری سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال میڈم سائرہ عمر صاحبہ اور ڈا...
30/09/2026

اولڈ ایج ہوم ملتان میں ریسکیو 1122 کی خصوصی تربیتی سرگرمی

سیکرٹری سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال میڈم سائرہ عمر صاحبہ اور ڈائریکٹر جنرل سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال پنجاب جناب شہنشاہ فیصل صاحب کی ہدایات کے مطابق، ڈویژنل ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال ملتان میڈم اُمِّ فروا ہمدانی کی سربراہی میں آج اولڈ ایج ہوم ملتان میں ریسکیو 1122 کے تعاون سے بزرگ شہریوں اور عملہ کے لیے خصوصی تربیتی سیشن کا انعقاد کیا گیا۔

تربیتی سیشن کے دوران فائر ایکسٹنگوشر کے درست اور محفوظ استعمال، آگ لگنے کی صورت میں فوری حفاظتی اقدامات، ہنگامی صورتحال سے نمٹنے، محفوظ انخلاء اور کسی بھی ناگہانی صورتحال میں بروقت ردِعمل کے حوالے سے تفصیلی اور عملی تربیت فراہم کی گئی۔

ریسکیو 1122 کے ماہرین نے بزرگ شہریوں اور عملہ کو عملی طور پر تربیت دیتے ہوئے ہنگامی حالات میں اپنی اور دوسروں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے ضروری احتیاطی تدابیر سے بھی آگاہ کیا۔ اس سرگرمی کا مقصد اولڈ ایج ہوم میں مقیم بزرگ شہریوں کے لیے ایک محفوظ ماحول اور ہنگامی صورتحال سے مؤثر انداز میں نمٹنے کی صلاحیت کو یقینی بنانا ہے۔

بارہ ربیع الاول کے پُرمسرت موقع پر اولڈ ایج ہوم ملتان میں ایک بابرکت تقریب کا انعقاد کیا گیا، جو ڈویژنل ڈائریکٹر سوشل وی...
30/09/2026

بارہ ربیع الاول کے پُرمسرت موقع پر اولڈ ایج ہوم ملتان میں ایک بابرکت تقریب کا انعقاد کیا گیا، جو ڈویژنل ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر محترمہ اُمّی فروہ ہمدانی صاحبہ کی ہدایات کے مطابق منعقد ہوئی۔

تقریب میں بزرگوں نے نعتِ رسولِ مقبول ﷺ پیش کی، درود و سلام کا نذرانہ عقیدت پیش کیا گیا اور حضور اکرم ﷺ کی ولادتِ باسعادت کی خوشی میں مٹھائی تقسیم کی گئی۔ اس موقع پر بزرگوں نے عقیدت و محبت کے ساتھ اپنی خوشی کا اظہار کیا۔

ماہانہ طبی معائنہ — اولڈ ایج ہوم ملتانمورخہ 03-09-2026 کو محترمہ اُمِّ فروہ حمدانی، ڈویژنل ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر کی ہدای...
30/09/2026

ماہانہ طبی معائنہ — اولڈ ایج ہوم ملتان

مورخہ 03-09-2026 کو محترمہ اُمِّ فروہ حمدانی، ڈویژنل ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر کی ہدایات کے مطابق نشتر ہسپتال ملتان کے سینئر پروفیسرز و ماہر ڈاکٹرز نے اولڈ ایج ہوم ملتان میں مقیم تمام بزرگوں کا ماہانہ طبی معائنہ کیا۔ طبی ٹیم میں فزیشن، کارڈیالوجسٹ، سائیکالوجسٹ، سائیکاٹرسٹ، ڈائٹ اینڈ نیوٹریشن اسپیشلسٹ اور میڈیکل آفیسر شامل تھے۔ اس موقع پر تارے زمین ٹرسٹ کے نمائندگان نے بھی شرکت کی۔

چودہ اگست کے حوالے سے جشنِ آزادی کی تقریبمحترمہ اُمّی فروا ہمدانی صاحبہ کی ہدایات و سرپرستی میں، چودہ اگست کے حوالے سے ا...
30/09/2026

چودہ اگست کے حوالے سے جشنِ آزادی کی تقریب

محترمہ اُمّی فروا ہمدانی صاحبہ کی ہدایات و سرپرستی میں، چودہ اگست کے حوالے سے اولڈ ایج ہوم ملتان میں بزرگ شہریوں کے ساتھ جشنِ آزادی کی خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

یہ خوبصورت تقریب کارے کلم ویلفیئر آرگنائزیشن کے تعاون و کوآرڈینیشن سے منعقد ہوئی، جس میں بزرگ خواتین اور بزرگ مردوں کے لیے الگ الگ نشستوں کا اہتمام کیا گیا۔ تقریب کے دوران بزرگوں نے قومی جذبے اور محبتِ وطن کے اظہار کے ساتھ جشنِ آزادی کی خوشیاں منائیں۔

اس موقع پر بزرگوں کے ساتھ کیک کٹنگ بھی کی گئی اور انہیں اس قومی دن کی خوشیوں میں بھرپور طور پر شریک کیا گیا۔ تقریب کا مقصد بزرگ شہریوں کو خوشگوار ماحول فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ ان کے اندر وطنِ عزیز سے محبت، قومی یکجہتی اور آزادی کی اہمیت کے جذبے کو اجاگر کرنا تھا۔

اولڈ ایج ہوم ملتان میں ایسی تقریبات کا انعقاد اس عزم کا اظہار ہے کہ ہمارے بزرگ شہری ہماری قومی زندگی کا قیمتی اثاثہ ہیں اور ان کی خوشی، عزت اور وقار ہماری اولین ترجیح ہے۔

پاکستان زندہ باد! 🇵🇰

Old Age Home Multan
30/09/2026

Old Age Home Multan

Address

Sqn Leader Sarfraz Siddiqui Road, Shamas Abad
Multan
60000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Old Age Home Multan-Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share