30/03/2017
~~ Tanha saFar~~
Sad Emotional shairy By Talha Mery Din raat Muskil mein, Sakoon ek pal nhi mujh ko,
Muhabbat tars kha mujh par, muhbaat chor ja mujhko....
30/03/2017
30/03/2017
آیا ہے عزرائیل اٹهانے کے واسطے ..
اے اعتکاف عشق عبادت تمام شد .....
ہاں موت سے بھی تلخ تھی تلخیء حیات
یہ اور بات ہے کہ مْجھے راس آ گئ_
شور دن کو نہیں سونے دیتا
شب کو ... سناٹا جگا دیتا ہے !!
کتنی دلفریب ہے باتیں تیری
دل کرتا ھے ھر وقت ھم کلام رھوں
ادا ہے ' خواب ہے ' تسکین ہے ' تماشا ہے
ہماری آنکهہ میں اک شخص بے تحاشا ہے
مجھے لگتا تھا بدلو گے... مگر بدلے نہیں ہو تم
"""وہی سنگین سا لہجہ... وہی ہُشیار سی آنکھیں
Ham ko unse wafa ki hai ummeed
Jo nahe Janante wafa kya hai.
"Gun-gunaaty Raaston ki Dil'kashi Apni jaga.
"Or sub k Darmiya'n Teri kami Apni jaga
سرِ طور ہو سرِ حشر ہو، ہمیں انتظار قبول ہے
وہ کبھی ملیں، وہ کہیں ملیں، وہ کبھی سہی وہ کہیں سہی
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Website
Address
Multan
