21/01/2024
میرے پاکستانیو آپ کے محبوب لیڈر عمران خان نے اپنی ساری زندگی پاکستان کے لیے وقف کی۔ اس نے اپنے ملک و قوم کے لیے جو کچھ وہ کر سکتا تھا اس نے کیا ہے جس کے نتیجے میں اسے جیل میں اپنے ساتھیوں کے ساتھ ناحق قید کیا ہوا ہے۔ پوری قوم کی زمہ داری ہے کہ وہ اپنے ملک کی تقدیر بدلیں اور 8 فروری کو اس ظلم کا حساب ضرور لیں۔
