30/05/2026
#بشکریہ ڈاکٹر نوح بلال صاحب خانپوربگاشیر
مولانا عبد المجید توحیدی الازھری متولی وخطیب جامع مسجد الحراء ملتان
30/05/2026
#بشکریہ ڈاکٹر نوح بلال صاحب خانپوربگاشیر
29/05/2026
#عزت مآب محترم فوجی محمد اکرم جٹ صاحب انسٹکٹرآرمی آف بحرین کی میرے ہاں جامعہ خالدبن ولید رض سلطان کالونی تشریف آوری انکی محبتوں کا دل 💓 سے شکریہ
28/05/2026
#پھر کسی نے مجھے بھی اسٹیکر بھیج دیا یوں بناکر
دل درد سے افسردہ، آنکھیں ہیں شکیبانہ
علماء کی جدائی سے ویران ہے میخانہ
وہ شمعِ ہدایت تھے، وہ دین کے دیوانے
ہر دل میں محبت تھی، ہر لب پہ تھے افسانے
تحفظِ ختمِ نبوت کا پرچم تھا جن کے ہاتھ۔
باطل کے مقابل میں تھے مردِ حق مستانے
قاری عبدالوحید قاسمیؒ تھے دردِ ملت والے
آزاد کشمیر میں گونجے جن کے حق ترانے
صدر تھے وہ تحریک کے، خادم تھے عقیدے کے
محفل محفل جا پہنچے ختمِ نبوت کے ترانے
منبر پہ وقار ایسا، لہجے میں عجب سوزش
سن کر کئی بھٹکے دل آ جاتے تھے یارانے
اب یاد بہت آتی ہے وہ مسکاں نورانی
ویران ہوئے دل کے سب خواب و صنم خانے
اللہ انہیں جنت میں فردوس عطا فرمائے۔۔آمین
کہیں سب مل کر، روتے ہیں غم کے دیوانے ۔۔
27/05/2026
#تمام اہل اسلام کو عید الاضحی مبارک ہو
#ملتان جامع مسجد الحراء زکریا ٹاؤن عیدالاضحی کے بعد اپنے مقتدیوں سے عید ملتے ہوئے