عمران خان تیرے چاہنے والے
جنوبی پنجاب والے جنوبی پنجاب والے
PTI Secretariat South Punjab - Official
The Only Official page of PTI Secretariat South Punjab. Follow this Page for PTI SP Updates. Run by Team President PTI SP (Aon Abbas Buppi)
چیئرمین صاحب بلائیں آل پارٹیز کانفرنس تمام لیڈر شپ کو بولائیں میرے لیڈر عمران خان بلائیں دنیا کو بتائیے کہ اس مقصد میں ہم اکٹھے کھڑے ہیں ہقینی جانیں وہ خوف دنیا کانپ جائے گی چیئرمین صاحب ایسے نہیں ہوسکتا آپ یہاں بیٹھ کر تقریر کریں اور میرا لیڈر جیل میں ہو یقین جانیں ایک دن کے لیئے میرے لیڈر کو یہاں کرسی پر بٹھا دیں دنیا آپ کو گندی نظر سے دیکھ ہی نہیں سکتی انڈیا تو دور کی بات ہے یہ جو طاقت ہے ایمان سے آتی اور میرے لیڈر کا ایمان مظبوط ہے
سینیٹر عون عباس بپی
صدر تحریک انصاف جنوبی پنجاب
آج کے دن ہمارے لوگ عمران خان صاحب سے جیل میں ملنے گئے تو ان کو نہیں ملنے دیا گیا آپ دنیا کو کیا میسج دینا چاہتے ہیں کونسی سالمیت کا میسج دینا چاہتے ہیں
چیرمین صاحب جنگیں فوج نہیں جیتیں جنگیں قومیں جیتا کرتی ہیں
جس فوج کے پیچھے اُس کی قوم کھڑی ہو وہ جنگیں جیتیں ہیں
آپ بھی آج ایک پیغام دیجیئے کہ پی ٹی آئی کی جو لیڈرشپ جیل میں ہے انکو لے کر آتا ہوں
ایک APC بُلائی جاۓ بُلائیں تمام لیڈرشپ کو تمام پارٹیز کو اور دنیا کو بتائیں کے
آج ہم سب اس موقف پر اکھٹے کھڑے ہیں یقین جانیں دُنیا کانپ جاۓ گی
سینیٹر عون عباس بپی
صدر تحریک انصاف جنوبی پنجاب
کارگل سے لے کر پلوامہ تک ہماری قوم جسطرح کھڑی رہی آپکو بھی پتہ ہے، کارگل کا واقعہ ہوتا ہے اُس وقت کہ وزیراعظم صاحب فرماتے ہیں مجھے پتہ ہے یہ پاکستان سے شرارت ہوئ ہے میں اس پر انڈیا سے معافی مانگتا ہوں اور بلکل اسی طرح کا واقعہ 2019 میں ہوا تھا تو تب اُس وقت کے وزیراعظم عمران خان نے UN میں کھڑے ہو کر کہا تھا کہ مجھے پتہ جسطرح پلوامہ کا حملہ ہوا اسی طرح کا ایک آٹیک اور بھی ہوگا اور اس میں انڈیا نے اپنا ذہن بنا لیا ہے کہ اس میں پاکستان کو موردالزام ٹھراۓ گے، تو وزیراعظم عمران خان نے کہا ہمارے پاس کچھ نہیں ہے صرف ایک ’’لاَ اِلٰہَ اِلَّا اﷲُ کی طاقت ضرور ہے۔ سینیٹر عون عباس بپی
27/04/2025
ضلع لیہ: سئینیر رہنما تحریک انصاف لیہ مہر باقی علی میلوانہ، ضلع صدر پی ٹی آئی لیہ ساجد کا نیازی و کارکنان کے ہمراہ پاکستان تحریک انصاف کے 29ویں یومِ تاسیس کے موقع پر کیک کاٹا اور عمران خان کے حق میں نعرے لگائے اور بانی چیرمین کی جلد رہائ کیلۓ دعا کی گئ۔
27/04/2025
خانیوال۔ سابق ایم۔ پی۔ اے مہر عمران دھول کی رہائش گاہ پر یوم تاسیس کے سلسلہ میں تقریب منعقد ھوئی جس میں کارکنان کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ عمران خان کی صحت اور سلامتی کیلئے دعا کیگئی اور کارکنوں نے کیک بھی کاٹا
ملتان:صدر تحریک انصاف جنوبی پنجاب سینیٹر عون عباس بپی سے خشگوار ملاقات
اس موقع پر جام عدیل احمد ،عمیر عارف واہلہ ،ملک انس ،شیخ فہد تنویر بھی موجود
گرفتاری کا چوتھا روز اور ایک ہی دن میں دو دفعہ دو روزہ ریمانڈ لیا گیا۔ صدر تحریک انصاف جنوبی پنجاب سینیٹر عون عباس بپی کو ریمانڈ مکمل ہونے کے بعد آج عدالت میں پہنچا دیا گیا ہے کچھ دیر میں جج کورٹ روم میں فیصلے کیلۓ آۓ گے۔
عمران خان میرا لیڈر ہے، اُس کے ساتھ ظلم ہو رہا ہے، میں اپنے لیڈر کے ساتھ سچا تھا، ہوں اور رہوں گا، جب تک میری سانس میں سانس ہے، عمران خان زندہ باد کہتا رہوں گا، کوئی فرق نہیں پڑتا آپ کتنی بار مجھے میرے بستر سے اُٹھا کر گرفتار کرتے رہیں، یہ وفا رُک نہیں سکتی، عون عباس بپی
06/03/2025
صبح سے اب تک تقریباً 9 گھنٹے ہونے کو ہیں ابھی، تک ہمیں کچھ پتہ نہیں کے صدر جنوبی پنجاب سینیٹر عون عباس بپی صاحب کہاں ہیں، وزیر قانون صاحب فرمارہے تھے کے تھانے پیش کردیا جاۓ گا ابھی تک کیوں نہیں کیا گیا کیا ہم پاکستان میں رہتے ہیں یا کشمیر میں؟؟؟
سینیٹر علی ظفر کا مطالبہ
جب تک سینٹر عون بپی کو بازیاب نہیں کروا لیا جاتا تب تک سینٹ کو اجلاس کو موخر کیا جائے، وائلڈ لائف کی FIR پر ایک سینٹر کے خلاف اتنا سخت ایکشن یہ سیاسی انتقام ہے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Multan
60650
