30/04/2024
عوام کی امنگوں کے ترجمان۔۔۔۔۔۔۔۔ممبر کنٹونمنٹ بورڈ رانا محمد اشرف کے سنگ
ممبر کنٹونمنٹ بورڈ قائد جمیل آباد رانا محمد اشرف ہمراہ رانا عامر علی صدر ایپکا نشتر ہسپتال ملتان وارڈ نمبر 1 میں ترقیاتی کام کرواتے ہوئے ۔بچوں کی زندگی کے تحفظ کو یقینی بناتے ہوئے ۔جزاک اللہ اشرف بھائی اللہ پاک مزید عزت عطا فرمائے آمین
