11/04/2026
A government cultural organization working for promotion of Art and Culture of the region.
11/04/2026
13/04/2025
پنجاب کے یوم ثقافت کی مناسبت سے تقریبات کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔ شرکت کی درخواست ہے۔
01/04/2025
10/03/2025
ملتان آرٹس کونسل میں پنجاب کلچر ڈے کی مناسبت سے مصوری کا مقابلہ کرایا جا رہا ہے۔ شرکت کے خواہشمند طلباء و طالبات میٹیریل کے ہمراہ تشریف لے آئیں۔
24/02/2025
ملتان آرٹس کونسل کے زیر اہتمام ماں بولی کے عالمی دن کے موقع پر منعقدہ تقریب کی صدارت جناب ڈاکٹر انوار احمد نے کی۔ معروف اہل قلم، اساتذہ کرام اور سماجی رہنماٶں نے موضوع کی مناسبت کے حوالے سے اظہار خیال کیا۔
۔
۔
20/02/2025
ملتان آرٹس کونسل میں عالمی یومِ ماں بولی کی مناسبت سے سیمینار کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔ شرکت کی درخواست ہے۔
۔
۔
24/01/2025
عالمی شہرت یافتہ شاعر اور ملتان آرٹس کونسل کے پہلے ریذیڈنٹ ڈائریکٹر ڈائریکٹر جناب ڈاکٹر اسلم انصاری کی یاد میں کونسل کے آڈیٹوریم کو ان کے نام سے منسوب کیا جا رہا ہے۔ ڈاکٹر اسلم انصاری سے عقیدت کے اظہار کےلیے منعقد ہونے والی تقریب میں شرکت کی درخواست کی جاتی ہے۔
16/01/2025
پنجاب سے تعلق رکھنے والے ادیب، شاعر پنجاب رائٹرز ویلفئیر فنڈ کے تحت مالی معاونت کے لیے درخواست دے سکتے ہیں۔ درخواست فارم، پنجاب کونسل آف آرٹس کے ڈویژنل دفاتر، پلاک لاہور، لاہور آرٹس کونسل (الحمراء)،ل اور مجلس ترقی ادب کے دفاتر اور ویب سائٹ سے حاصل کر سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ مزید معلومعات اشتہار میں دیئے گئے فون نمبر پر رابط کر کے حاصل کر سکتے ہیں ۔ درخواست کی آخری تاریخ 7 فروری 2025 ہے۔
01/01/2025
ملتان آرٹس کونسل میں سپوکن انگلش کی کلاسز کا آغاز کیا جا رہا ہے۔ داخلہ کےلیے رابطہ کریں۔
29/12/2024
ملکہ ترنم نور جہاں کی برسی کے موقع پر انہیں خراج تحسین پیش کرنے کےلیے خصوصی پروگرام "گائے گی دنیا گیت میرے" منعقد کرایا جا رہا ہے۔ داخلہ مفت ہے۔
| Monday | 09:00 - 16:00 |
| Tuesday | 09:00 - 16:00 |
| Wednesday | 09:00 - 16:00 |
| Thursday | 09:00 - 16:00 |
| Friday | 09:00 - 13:00 |
| Saturday | 09:00 - 16:00 |