14/01/2026
مخدوم المخادیم مخدوم پیر سید محمد ابوالحسن جماالدین گیلانی سجادہ نشین دربار عالیہ حضرت موسیٰ پاک شہید ملتان اور سید احمد مجتبیٰ گیلانی نے سید عمران مقبول گیلانی ڈاکٹر سید مسعود گیلانی کی والدہ مرحومہ (بیوہ سید مقبول حسین گیلانی )کی نماز جنازہ میں شرکت کی اور دعائے مغفرت فرمائی
14/01/2026
مخدوم المخادیم مخدوم پیر سید محمد ابوالحسن جماالدین گیلانی سجادہ نشین دربار عالیہ حضرت موسیٰ پاک شہید ملتان اور سید احمد مجتبیٰ گیلانی کی ملک غلام شبیر ہمڑ کی رہائش گاہ پر آمد اور ان کے والد مرحوم کی فاتحہ خوانی اور درجات میں بلندی کے لیے خصوصی دعافرمائی
07/11/2024
قائم مقام صدر پاکستان سید یوسف رضا گیلانی کی سجادہ نشین دربار موسی پاک شہید مخدوم المخادیم مخدوم پیر سید محمد ابوالحسن جمال الدین گیلانی اور ایم پی اے رانا اقبال سراج کے ہمراہ چوکی ہراج کبیروالا آمد
قائمقام صدر سید یوسف رضا گیلانی نے ممبر قومی اسمبلی بیرسٹر رضا حیات ہراج کے والد مہر خضر حیات ہراج مرحوم کے ختمِ قل خوانی میں شرکت کی ، مرحوم کے فرزند کی دستار بندی بھی کروائی اور مرحوم کے بلند درجات کیلئے مغفرت بھی کروائی