Insaf Youth Wing South Punjab

Insaf Youth Wing South Punjab

Share

This Page Will serve
as Official page of Pakistan Tehreek-e-Insaf Youth Wing |South Punjab|

26/04/2026

صدر انصاف یوتھ ونگ جنوبی پنجاب وقار خان سے مشاورت کے بعد، جنرل سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ جنوبی پنجاب شعیب ڈوگر نے انصاف یوتھ ونگ ضلع ملتان کی کابینہ کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

19/04/2026

مرکزی جنرل سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ پاکستان مبشر عباسی اور مرکزی صدر انصاف سٹوڈنٹ فیڈریشن امجد علی شاہ کا بشری بی بی اور عمران خان کی صحت کے حوالے سے ویڈیو پیغام

05/04/2026

صدر انصاف یوتھ ونگ جنوبی پنجاب وقار خان سے مشاورت کے بعد، جنرل سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ جنوبی پنجاب شعیب ڈوگر نے انصاف یوتھ ونگ ضلع ڈیرہ غازی خان کی کابینہ کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

04/04/2026

📢 اہم اعلان برائے تمام ممبران

انصاف یوتھ ونگ ساؤتھ پنجاب کی سرگرمیوں، اہم اپڈیٹس اور بروقت معلومات حاصل کرنے کے لیے براہِ کرم ہمارے آفیشل سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو فالو کریں:

🔹 Facebook:
https://www.facebook.com/share/1GQHVcAuuT/?mibextid=wwXIfr

🔹 Instagram:
https://www.instagram.com/iywsp__official?igsh=cXFpN250c2Nqd2lx&utm_source=qr

🔹 WhatsApp Channel:
https://whatsapp.com/channel/0029Va9LPbpEawdkwbjzBO29

🔹 Twitter (X):
https://x.com/iywsp_official?s=21

📌 باخبر رہیں، منسلک رہیں، اور مثبت تبدیلی کے سفر کا حصہ بنیں۔

:

21/09/2025

مجھے ہے حکمِ اذاں
لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللہُ
صدر انصاف یوتھ ونگ ضلع بہاولنگر عثمان رزاق والہ نے اپنے گھر میں آذان دی۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Multan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address

Multan
Multan