04/08/2025
خان کی پکار پر نوجوان ہیں تیار !
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Insaf Youth Wing Multan, Political Party, Multan.
04/08/2025
خان کی پکار پر نوجوان ہیں تیار !
14/04/2025
صدر انصاف یوتھ ونگ ضلع ملتان ملک وقاص نوازش بھپلا کی مشاورت سے سیکرٹری جنرل چوہدری امتیاز علی نے پی پی 222 شجاع آباد کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
🚨ریاستی بربریت کی انتہا۔۔۔
8 فروری کو احتجاج کی کال پر رحیم یار خان میں جنرل سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ جنوبی پنجاب، ارسلان وقار دیول عرف سنی جٹ کے گھر پر پنجاب پولیس رحیم یار خان کے غنڈوں نے وحشیانہ چھاپہ مارا۔ پولیس اہلکاروں نے گھر کے دروازے توڑ کر زبردستی داخل ہوتے ہی ظلم کی انتہا کر دی۔
انتہائی افسوسناک اور شرمناک عمل یہ تھا کہ سنی جٹ کی حاملہ اہلیہ کو دھکا دیا گیا، جس کے نتیجے میں وہ زمین پر گر گئیں اور ان کا مس کیریج ہو گیا۔ یہ بربریت محض ظلم نہیں، بلکہ بنیادی انسانی حقوق اور اخلاقیات کی سنگین پامالی ہے
ظلم یہاں رُکا نہیں، پولیس اہلکاروں نے گھر میں لوٹ مار کرتے ہوئے زیورات اور قیمتی سامان بھی چوری کر لیا۔
19/02/2025
27/01/2025
نوجوانوں کا عزم اور بلند حوصلے ہی قوم کا اصل سرمایہ ہیں۔ عمران خان کی رہنمائی ہمیں حق، انصاف اور خودداری کا راستہ دکھاتی ہے، جو ایک مضبوط اور روشن پاکستان کی ضمانت ہے۔ تبدیلی کا خواب نوجوانوں کی محنت اور ایمانداری سے ہی حقیقت بنے گا۔
*انصاف یوتھ ونگ ڈسٹرکٹ ملتان*
26/01/2025
صدر انصاف یوتھ ونگ ضلع ملتان ملک وقاص نوازش بھپلا کی زیِرصدارت انصاف یوتھ ونگ ضلع ملتان کی گوورنگ باڈی کا اجلاس جس میں ضلع ملتان کے تمام عہدیداروں جنرل سیکرٹری چوہدری امتیاز علی مخدوم عمر قریشی سینئر نائب صدر ،رانا معظم علی انفارمیشن سیکرٹری محمد عادل خالد ، جام مہر علی ،لطیف گجر ،صادق آرائیں ،عظمان علی ،صادق خاکوانی ،زیشان حیدر ،قاسم حسین ،عرفان سمیع،رانا کلیم حیات ،مہر اے ڈی سیال و دیگر تمام صوبائی صدور عہدیداروں کی شرکت
اعلٰی قیادت کی ہدایت کے مطابق ممبر سازی مہم کے متعلق بات چیت
ملتان کے تمام صوبائی حلقوں میں پاکستان تحریک انصاف انصاف یوتھ ونگ کی ممبر سازی کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ۔۔۔
اپنے لیڈر عمران خان کی ھدایت پر
انشاءﷲ ریکارڈ ممبر سازی کر کے ملتان کو پاکستان تحریک انصاف کو قلعہ بنائیں گے :صدر انصاف یوتھ ونگ ضلع ملتان
22/11/2024
غلامی کی زنجیریں ٹوٹتی نہیں توڑنی پڑتی ہیں آزادی کی ایک قیمت ہوتی ہے جسے حاصل کرنے کے لیے جدوجہد کرنی پڑھتی ہے 24 نومبر آپ کے اپنے حقوق لینے کا دن ہے۔
21/11/2024
“حقیقی آزادی کی آخری للکار، 24 نومبر کو جنوب کا جوان تیار!”
Hafiz Ghufran
District President Insaf Youth Wing Bahawalpur
https://www.facebook.com/share/p/1JvVzxpbga/?mibextid=WC7FNe
21/11/2024
“حقیقی آزادی کی آخری للکار، 24 نومبر کو جنوب کا جوان تیار!”
Nouman Khan
District President Insaf Youth Wing Layyah
https://www.facebook.com/61560757463672/posts/122139134792358582/?mibextid=WC7FNe
21/11/2024
“حقیقی آزادی کی آخری للکار، 24 نومبر کو جنوب کا جوان تیار!”
Hamza Khan Maitla
District President Insaf Youth Wing Khanewal
https://www.facebook.com/share/14YkzBMqHu/?mibextid=WC7FNe
21/11/2024
“حقیقی آزادی کی آخری للکار، 24 نومبر کو جنوب کا جوان تیار!”
Hamza Khan Maitla
District President Insaf Youth Wing Bahawalnagr
https://www.facebook.com/share/14YkzBMqHu/?mibextid=WC7FNe
21/11/2024
“حقیقی آزادی کی آخری للکار، 24 نومبر کو جنوب کا جوان تیار!”
Usman Razzaq Wahla
District President Insaf Youth Wing Bahawalnagr
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=122139096470358582&id=61560757463672&mibextid=WC7FNe