. . . . . . . . . . . . . . . . . . 🚨🚨............
جنگ کے خدشہ کے پیش نظر تمام نادار اور مستحق وفاقی وزراء اور مملکت وزراء کی تنخواؤں میں 140فیصد اضافہ کردیا گیا_
_دفاعی بجٹ میں 13 فیصد اضافے کا فیصلہ_*
PTI League
A true Muslim always loves his Homeland (PAKISTAN)and True Leader (IMRAN KHAN)
23/10/2024
21/10/2024
لاپتہ انتظار پنجوتھہ کی بازیابی کے کیس میں 10 اکتوبر کو آئی جی اسلام آباد نے پیش ہو کر اسلام آباد ہائیکورٹ کو بتایا کہ انتظار پنجوتھہ کی گاڑی فیض آباد گئی اور وہاں سے واپس اسلام آباد آ گئی اُس سے آگے دیکھ رہے ہیں، اگلے دن ڈی آئی جی نے پیش ہو کر کہا کہ گاڑی فیض آباد سے راولپنڈی میں داخل ہو گئی تھی آگے دیکھ رہے ہیں، پھر راولپنڈی پولیس نے آ کر بتایا کہ گاڑی شمس آباد سے یوٹرن لے کر واپس اسلام آباد آ گئی، اسلام آباد پولیس نے پھر کہا کہ آگے دیکھ رہے ہیں وقت دیدیں، پھر تاریخ پڑ گئی اور آج دس دن بعد بھی پولیس نے اِس حد تک بتایا ہے کہ گاڑی راول ڈیم چوک، پھر سری نگر ہائی وے اور پھر فتح جنگ چلی گئی اور اب آگے دیکھ رہے ہیں، چیف جسٹس عامر فاروق نے سماعت 21 اکتوبر تک ملتوی کر دی۔!
عدالتیں نہیں کنجر خانہ ھے" قاضی نہیں بھڑوے ہیں"پولیس نہیں دلال ہیں🖐🏻🖐🏻🖐🏻
یہ وہی لوگ ہے جنہوں نے زینب کے باپ سے بھی زبردستی پریس کانفرس کروائی تھی اور اس سے مائیک لے لیا تھا
15/10/2024
*_دودھ پلانے سے لے کر خون بہانے تک کا سفر۔_
15/10/2024
یہاں تو چپ کرواؤ گے
اللہﷻ کے سامنے کیا کرو گے؟
درندوں کا زمانہ ہے
بیٹی کو کھانا بنانا نہیں بندوق چلانا سیکھائیں
👊🏻👊🏻
15/10/2024
ڈی ایس پی : اندر چلے جاؤ کہیں “اک اور واقعہ نہ ہو جاے”
طلبا : سر یہاں آپکی اپنی بیٹی ہوتی تو ؟؟
ڈی ایس پی : “میری بیٹی اتنی سستی نہیں”
یہ ہے ذہنیت جو مسلط رکھنی ہے😡
تیری میری کی ھوندی اے
دھی تے ساریاں دی دھی ھوندی اے💔💔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
59340
