06/07/2024
🔥Ali G 🔥
💯کرکے ویران ہمیں وہ شخص
کسی اور کو خوش کررہا ھوگا 😥
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ali G officials, City Hall, Multan.
06/07/2024
🔥Ali G 🔥
💯کرکے ویران ہمیں وہ شخص
کسی اور کو خوش کررہا ھوگا 😥
05/07/2024
🔥Ali G 🔥
💯کتنے خوبصورت خواب تھے میرے
پھر مجھے بتایا گیا رنگ سانولا ھے آپکا۔۔ .❤️🩹
04/07/2024
🔥Ali G 🔥
اب تیری شکایت کس سے کرے 🫠
سب سے کہا تھا تُجھ سے بہتر کوئی نہیں
🙂❤🩹
03/07/2024
🔥Ali G 🔥
ہم آنکھ سے آنکھ ملانے کے قائل ہیں👁🗨💢
سر جھکانے کی توقع نہ کیجئے گا ہم سے ✌️🥷
03/07/2024
🔥 Ali G 🔥
نام تو تمہارا سکون ہی رہے گا
چاہیے مجھے کتنا بھی بے چین کرو تم 🖤
03/07/2024
🔥Ali G 🔥
وہ نظرے بھی سلامت رہے.. 👀
جن کو ہم اچھے نہیں لگتے💝❣️
03/07/2024
🔥 Ali G 🔥
ضد پر آ جاؤ تو پلٹ کر بھی نہ دیکھوں🔥
تم ہمارے صبر سے واقف ہی کہا ہو 🦅
29/06/2024
🔥Ali G 🔥
*ساڈے خُلق خلوس توں فیدے چا 🥀🍂*
*ساکوں لوگ مُــــنافق کھا گئے ہن 🤕🙏*
27/06/2024
میں جو بھی ہوں اپنے لیے ہوں
کسی کو کیسا لگتا ہوں پرواہ نہیں۔🤟🤟🤟
Mela shaher sultan
Please like my all video